تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسِیحُ الْبَیان" کے متعقلہ نتائج

مَسِیْح

مبارک، (مسیح اصل عبرانی میں ’ماشیح‘ یا ’مشیحا‘ تھا جس کے معنی مبارک کے ہیں)

مَسِیْحائیوں

عِیْسیٰ مَسِیْح

مَائِدَۂ مَسِیْح

وہ ابھرا ہوا خوان جو حضرت عیسٰی علیہ اسلام پر آسمان سے نازل ہوا تھا اس میں ایک تلی ہوئی مچھلی، نمک، سرکہ اور بادہ گرِدے نان کے اور پانچ انار اور چند خرمے تھے اور بعض کے نزدیک پانچ روٹیاں تھیں، ایک روغن زیتون، دوسری پر شہد، تیسری پر گھی، چوتھی پر پنیر، پانچیوں پر خشک گوشت اور چند قسم کے بقولات بھی تھے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسِیحُ الْبَیان کے معانیدیکھیے

مَسِیحُ الْبَیان

masiih-ul-bayaanमसीह-उल-बयान

اصل: عربی

مَسِیحُ الْبَیان کے اردو معانی

صفت

  • بیان پر قدرت رکھنے والا، فصیح البیان، ایک خطاب

English meaning of masiih-ul-bayaan

Adjective

  • fluent or persuasive in speaking or writing, eloquent, beauty of expression, a title

मसीह-उल-बयान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मझी हुई सरल और सुन्दर भाषा बोलने वाला, भाषा में जादू जैसा प्रभाव रखने वाला, सुवक्ता, भाषणपटु, एक उपाधि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسِیحُ الْبَیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسِیحُ الْبَیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone