تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْنُوعی ٹانگ" کے متعقلہ نتائج

نَقْلی

۲. جھوٹا ؛مصنوعی ، جعلی ، کھوٹا ،بناوٹی ،غیرا صلی .

نَقْلی عُلُوم

نَقْلی تِل

کاجل یاکسی اور چیز سے بنایا گیا چھوٹا سا نشان جو خوبصورتی یا نظر بد سے بچنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔

نَقْلی نام

پیار کا نام ، عرفیت (اصلی نام کے مقابل) ۔

نَقْلی گِھی

مصنوعی گھی ، بناسپتی گھی نیز ملاوٹی گھی (خالص یا اصلی گھی کے مقابل)

نَقْلی لانا

نقلیں اُتارنا ۔

نَقْلی دانت

غیر اصلی دانت ، دندان ساز سے بنوائے ہوئے دانت ، مصنوعی دانت ۔

نَقْلی کَرنا

کسی کے افعال و حرکات کی نقل کرنا ، سوانگ بھرنا

نَقْلی نَقلیں

نقل (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ، سوانگ ، ناٹک .

نَقْلی کَرانا

کسی چیز کی کاپی کرانا ، اصل مسودے دیکھ کر دوسرا تیار کرانا ۔

نَقْلی نَقلِیا

بھانڈ ، نقال

نَقْلی نَقلِیَت

نقل کرنے کا عمل ؛ روایت ؛ علم منقول (عقلیت کے مقابل) ۔

نَقْلی نَقلِیات

روایات ، حکایات ، قصے کہانیاں ؛ رک : نقل معنی (۱) جس کی یہ جمع ہے ۔

نَقْلیں کَرنا

۔ کسی کے افعال وحرکات کی نقل کرنا۔

عُلُومِ نَقْلی

دَلائِلِ نَقْلی

جھوٹا عزر ، کمزور دلیل ، ضعیف روایت .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْنُوعی ٹانگ کے معانیدیکھیے

مَصْنُوعی ٹانگ

masnuu'ii-Taa.ngमस्नू'ई-टाँग

اصل: انگریزی

مَصْنُوعی ٹانگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکڑی کی ٹانگ، لکڑی یا کسی اور چیز سے بنائی ہوئی ٹانگ (معذوروں کے لیے)

English meaning of masnuu'ii-Taa.ng

Noun, Feminine

  • prosthetic leg, artificial leg

मस्नू'ई-टाँग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी की टाँग, लकड़ी या किसी और चीज़ से बनाई हुई टाँग (माज़ूरों के लिए)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْنُوعی ٹانگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْنُوعی ٹانگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone