تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْطُور" کے متعقلہ نتائج

اِفْشا

(بھید وغیرہ) ظاہر کرنا یا ہونا

اِفْشائے راز

راز فاش ہونا (کرنا، ہونا کے ساتھ)، چھپی ہوئی بات کو ظاہر کرنا، بھید کھُولنا

اِفْشائے راز کَرنا

راز اِفْشا ہونا

راز افشا کرنا (رک) لا لازم ، بھید کھلنا .

راز اِفْشا ہو جانا

راز افشا کرنا (رک) لا لازم ، بھید کھلنا .

راز اِفْشا کَرنا

بھید کھولنا ، راز ظاہر کرنا ، پوشیدہ بات کو فاش کردیتا .

راز اِفْشا کَر دینا

بھید کھولنا ، راز ظاہر کرنا ، پوشیدہ بات کو فاش کردیتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْطُور کے معانیدیکھیے

مَسْطُور

mastuurमस्तूर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَطَرَ

مَسْطُور کے اردو معانی

صفت

  • تحریر کیا گیا، مرقوم، مذکور، لکھا ہوا
  • مذکورہ بالا، مذکورہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

English meaning of mastuur

Adjective

  • lined, written, aforesaid, above mentioned
  • aforesaid, fore-mentioned, above-cited

मस्तूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उपरोक्त, लिखा हुआ, लिखित, वर्णित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْطُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْطُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone