تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوج شَفَق" کے متعقلہ نتائج

شَفَق

سُرخی جو طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب کے وقت اُفق پر نمودار ہوتی ہے، آسمانی سُرخی

شَفَق زار

شفق کی جگہ، لالہ زار، کنایۃً: بھر پور جوانی

شَفَق آمیز

سرخی لیے ہوئے

شَفَق گُوں

شفق کے رن٘گ کی طرح سرخ ، بہت سرخ، نہایت لال

شَفَق آلُود

شَفَق آلُودَہ

شفق کی رن٘گت لیے ہوئے، لال رن٘گ کا

شَفَق کِھلْنا

سرخی پھیل جانا

شَفَق کا ٹُکْڑا

(کنایۃً) نہایت حسین و جمیل

شَفَق پُھولْنا

شفق کا آسمان پر نمودار ہونا

شَفَق پوش

لال رن٘گ کا لباس پہنے ہوئے ، شفق کی رنگت لیے ہوئے.

شَفَقی

شفق سے منسوب یا متعلق، شفق کے رن٘گ کا یا رن٘گ والا، آتشی رن٘گ کا

شَفَقِ شُمالی

ایک روشنی جو شمالی ملکوں میں رات کو اکثر نظر آتی ہے دیکھنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ سنہرے رن٘گ کا ایک محراب نما آتشی کرّہ ہے جو مشرق کی طرف دکھائی دیتا ہے، بعض وقت یہ روشنی کافی تیز ہو جاتی ہے اور تمام آسمان روشن ہو جاتا ہے

شَفَقِ سُورج

سورج کی کرن، سورج کی روشنی، دھوپ، قوس قزح

شَفِیق

شفقت کرنے والا، مہربانی کرنے والا، ہمدردی جتانے والا، مہربان، دوست، ہمدرد

شَفَقی رَن٘گ

سرخ رن٘گ ، شفق کی طرح کا رن٘گ

شَفِیقی

میرے دوست، میرے شفیق

شَفِیقانَہ

شفقت اور محبّت کا، ہمدردی کا

شَفاخْتی

کبوتر کی ایک قسم نیز اس کا رنگ

شِفا خواہ

شِفا خانَہ

مریضوں کے علاج کی جگہ، دارالشفا، ہسپتال

مُنھ پر شفق پھولنا

خوشی کے مارے مُنھ سرخ ہوجانا

مُنہ پَر شَفَق پُھولنا

خوشی کے مارے منھ سرخ ہو جانا ؛ نہایت خوش و خرم نظر آنا ۔

مُنہ پَہ شَفَق پُھولنا

خوشی کے مارے منھ سرخ ہو جانا ؛ نہایت خوش و خرم نظر آنا ۔

سَپیدَۂِ شَفَق

مَوج شَفَق

آسمان پر شفق کی سرخی جو لہر کی طرح پھیلی ہو، شفق کی لہر، شفق کی موج

شَفْقَت

مہربانی، کرم، نوازش، غم خواری، رحم، کسی پر مہربانی کرنا

شَفقَت نامَہ

شَفْقَتِ تامَّہ

بھرپور خلوص، پوری ہمدردی، الطافِ فراواں

شافِعِ قَیامَت

روز حساب سفارش كرنے والا / والی ۔

عَمِیمُ الْاَشْفاق

سب پر یکساں مہربانی کرنے والا، سب پر عنایت کرنے والا، سب کی غم خواری کرنے والا، سب کے ساتھ محبت سے پیش آنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوج شَفَق کے معانیدیکھیے

مَوج شَفَق

mauj-e-shafaqमौज-ए-शफ़क़

وزن : 2212

مَوج شَفَق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آسمان پر شفق کی سرخی جو لہر کی طرح پھیلی ہو، شفق کی لہر، شفق کی موج

شعر

English meaning of mauj-e-shafaq

Noun, Feminine

  • wave of rainbow

मौज-ए-शफ़क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क्षितिज पर लालिमा जो लहर की तरह फैली हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوج شَفَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوج شَفَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone