تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوجیں اُڑانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجیں اُڑانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: مَوج
مَوجیں اُڑانا کے اردو معانی
- آرام اور خوشی سے زندگی گزارنا ، عیش کرنا ، مزے سے بسر کرنا
- ایک دوسرے کے منھ پر ہاتھ کے تھپیڑے سے پانی پھینکنا، آپس میں چھینٹے مارنا، پانی کی لہر اڑانا، خوش فعلیاں کرنا
मौजें उड़ाना के हिंदी अर्थ
- आराम और ख़ुशी से ज़िंदगी गुज़ारना, ऐश करना, मज़े से बसर करना
- एक दूसरे के मुँह पर हाथ के थपेड़े से पानी फेंकना, आपस में छींटे मारना, पानी की लहर उड़ाना, आपस में मज़ाक़ करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوجیں اُڑانا)
مَوجیں اُڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔