تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَورِدِ تَقصِیر" کے متعقلہ نتائج

تَقْصِیر

کوتاہی، قصور، خطا، گناہ، غلطی، کمی، سہو، چوٗک

تَقْصِیر وار

گناہ گار؛ خطا کار، قصور وار ملزم

تَقْصِیر مَنْد

قصور وار، خطا وار .

تَقْصِیر والا

مجرم (A criminal)

تَقْصِیر دَھرنا

الزام دینا، عیب لگانا ، قصور وار ٹھہرانا .

تَقصِیر حُضُوری

غیر حاضری.

تَقصِیر کَرنا

کوتاہی کرنا ، دیر کرنا .

تَقْصِیر مُعاف ہو

۔جب کوئی ایسی بات کہتے ہیں جو مخاطب کو ناگوار ہو اس وقت بولتے ہیں۔ ؎ ؎

تَقْصِیر اُتارْنا

گناہ معاف کرنا ، خطا بخش دینا .

تَقْصِیری

تقصیر (رک) سے منسوب ، (سائنس) تقصیر معنی نمبر ۵ (رک)سے منسوب .

تَکْثِیر

افزونی، بڑھوتری، تکثر

تَکْسِیر

توڑنا، حصے حصے کرنا

تَک٘سِید

ملے ہوئے اجزاء کی علیحدگی .

تَقاصُر

باہم گھٹانے یا گھٹنے کا عمل، کمی

تَکْسِیرِ مَع٘کُوس و عَکْس

تکسیر معکوس و عکس یہ ہے کہ جن حروف کو سطور سے اٹھاوے بموجب قاعدے کے قانون سے سطور کو وضع کرے

تَکْسِیرِ رُوح

(جعفر) حروف جفت اور سطور جفت ہوں پہلے نظر کرے دو حرف سطر سے اٹھاوے تمام سطور پر عمل درستی کے ساتھ لکھے تازمام ہر آوے اور تمام سطروں کو گردش دے

تَکْثِیرِ اِفادَہ

تَکْثِیرِ حاصِل

تَکْثِیری سائِنْس

وہ علم و حکمت جس کے موضوع بہت زیادہ ہوں .

تَکْثِیری مَصارِف

بڑھے ہوئے اخراجات مصارف کی کثرت ، اخراجات کی زیادتی .

تَکْثِیری

کثیر (رک) سے منسوب تراکیب میں مستعمل ، رک : تکثیری سائنس .

تَکْثِیرَت

بڑھوتری ، زیادتی .

تَکْثِیرِیَت

سَراپا تَقْصِیر

مجسم گناہ

بے تَقْصِیر

معصوم، بے گناہ، عزت دار

مَورِدِ تَقصِیر

جس سے کوئی قصور سرزد ہو، قصور وار

تَقصِیر مُعاف

خطا وغیرہ معاف فرمائیے ، گستاخی یا دخل در معقولات کی معافی چاہتا ہوں .

تَقاصُری تَعامُل

تقاصر (رک) سے مسنوب ،

تَقاصُری

تقاصر (رک) سے منسوب ،

عَمَلِ تَک٘سِیر

ٹوٹنے کا عمل ، الگ ہو جانے کا عمل ‘ (لسانیات) ہوائی ذرّات کا (جو متکطلم کے مُن٘ھ سے نکلتے ہیں) ٹوٹنے کا عمل جو ہوا میں صوتی لہر بن کر گزرتے ہیں اور سننے والے کے کان کے پردے پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔

عَمَلِ تَکْسِید

میل کشی، میل دُور کرنے کا طریقہ، مختلف دھاتوں کو تپاکر ان کا میل دور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَورِدِ تَقصِیر کے معانیدیکھیے

مَورِدِ تَقصِیر

maurid-e-taqsiirमौरिद-ए-तक़सीर

وزن : 212221

مَورِدِ تَقصِیر کے اردو معانی

صفت

  • جس سے کوئی قصور سرزد ہو، قصور وار

English meaning of maurid-e-taqsiir

Adjective

  • blameworthy, at fault

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَورِدِ تَقصِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَورِدِ تَقصِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone