تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوسَم شناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوسَم شناس کے معانیدیکھیے
مَوسَم شناس کے اردو معانی
صفت، واحد
- موسم پہچاننے والا، جغرافیہ: موسم کا علم رکھنے والا، ماہرموسمیات
شعر
وہ ترے بچپن کی چنگاری بھی تھی موسم شناس
جب جواں ہونے کے دن آئے فروزاں ہو گئی
اگر یہ چاہو کہ زیست گزرے ہنسی خوشی کی پھوار میں ہی
بہت ضروری ہے اے ظفرؔ یہ ترا بھی موسم شناس رہنا
جدھر ہوائیں چلیں اس طرف چلا میں بھی
زمانہ ساز تھا موسم شناس تھا میں بھی
English meaning of mausam-shanaas
Adjective, Singular
- weather expert
मौसम-शनास के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- मौसम पहचानने वाला, भूगोल: मौसम की विद्या रखने वाला, मौसम का विशेषज्ञ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوسَم شناس)
مَوسَم شناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔