تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذاق" کے متعقلہ نتائج

سَنْجی

عورت کی شرم گاہ، مرکبات میں جیسے نغمہ سجی، وزن کرنا

سینجی

ایک قسم کا پھلی دار پودا جو مویشیوں کو چارے کے طور پر دیا جاتا ہے

سَنْجِیدَہ

جچا تلا، موزوں، متوازن

سَنْجِیو

(بدھ مذہب) ایک جہنم

سَنْجِیدَگی

سنجیدہ ہونا، متانت، توازن، وقار

سَنْجِیوَنی

(طب) حیات بخش جڑی بوٹی، اکسیر کی ایک قسم

سَنجِیدَہ طَبْع

سَنْجِیدَہ طَبْعی

سَنجِیدَہ مِزاج

سَنجِیدَہ مِزاجی

سَنجِیدَہ رَفْتار

سَنْجِیدَہ گُفْتار

خوش اور شیریں کلام، جس کی باتیں مہذب اور فہمیدہ ہوں، متانت سے گفتگو کرنے والا

سَنْجِیدَہ کَرنا

آزمانا ، تولنا ، امتحان لینا.

سَنْجِیدَہ گُفْتَاری

سلیقے کی بات چیت، نرم و نازک لہجے میں بات چیت، صبر و تحمل سے بات چیت کرنا

سَنجِیدَہ صُورتِ حال

سَنجیون

سَنْ جِیوَنی وِدِّیا

مردوں میں جان ڈال دینے کا فن، حیات بخش آرٹ

sneeze

چھینک

snooze

بول چال: مختصر نیند خصو صاً دن کے وقت، قیلو لہ۔.

سَنْجَہ

ترازو، وزن، پاسن٘گ، تولنے کا وزن

سنجے

سَنْجُو

(پارچہ بافی) نال کی حرکت کے ساتھ تانے کے دم (دونوں حصّے) کو اُوپر نِیچے کرنے والا چوکٹے کی شکل کا ہتّا، جو رچ کوحرکت دینے کے لیے چھت میں لٹکایا جاتا ہے

شَنْجَہ

(طب) کان کی بیرونی سطح یا کری ہڈی کا جوف یا گڑھا .

سون جُوئی

سنہری پھول والی جُوہی .

شَنجی کھانسی

(طب) وہ کھانسی جو سانس پھولنے سے پیدا ہو ، ایسی کھانسی جس سے ہاتھ پاؤں میں اینٹھن اور کھنچاؤ پیدا ہو جاتا ہے ، تشنجی کھانسی .

عِشوَہ سَنجِی

مَذاق سَنجی

مذاق سلیم یا عمدہ ذوق و شوق رکھنا ۔

دَقِیقَہ سَنْجی

مشکل کو سمجھنے کا عمل، معاملہ فہمی

شِکْوَہ سَن٘جی

شکوہ، شکایت کرنا، گلہ کرنا

قافِیَہ سَن٘جی

قافیہ شناسی ؛ (کنایۃً) شعر کہنا ، شاعری .

مِزاج سَنجی

طبیعت جاننا ، مزاج داں ہونا ۔

نَظم سَنجی

نظم سنج ہونا، شاعری، شعر لکھنا، اشعار موزوں کرنا

بادَہ سَنجی

شراب پینا، بادہ نوشی

نَغْمَہ سَنْجی

نغمہ سنج ہونا ، نغمہ سرائی ، گیت گانا ۔

زَمْزَمَہ سَنْجی

نغمہ سرائی، قصیدہ خوانی، زمزمہ پردازی

بَذْلَہ سَنْجی

لطیفہ گوئی، ظریف، خوش طبعی

ہَرزَہ سَنجی

بے ہودہ باتیں کرنے کا عمل ، فضول گوئی ، بے ہودہ گوئی ۔

مَرْغُولَہ سَنجی

مرغولہ سنج (رک) کا کام ، گٹکری لے کر گانا ، لہراتی آواز میں گانا نیز چہچہانا ۔

کَرِشْمَہ سَنْجی

رک : کرشمہ سازی .

گِراں سَنْجی

وزنی اور بھاری چیزوں کو تولنا.

سانجا لَڑانا

شِرکت کا دعویٰ کرنا ، مدعی بننا.

مَصْلَحَت سَنْجی

رک : مصلحت اندیشی

طَرَب سَنْجِی

فرحت دینا، خوشی، شادمانی

سُخَن سَنْجی

کلام کو پرکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت ، سُخن فہمی ؛ خوش بیانی ، شعر گوئی .

نِگاہ سَنجی

نظروں میں تولنا یا نظر سے پہچان لینا ۔

نالَہ سَنجی

نالہ و فریاد کرنے کی حالت ، آہ و بکا میں مصروف رہنا ۔

نُکتَہ سَنجی

سخنوری، سخن فہمی، خوش گفتاری، فصاحت، خوش بیانی، نغزگوئی

مَشْق سَخُن سَنْجی

شعر فہمی کی مشق و مہارت، شعر کو سمجھنا

مُعامَلَہ سَنجی

سِحْر سَنْجی

لَطِیفَہ سَنْجی

خوش طبعی، بذلہ سنجی، لطیفے یا چٹکلے کہنا

کَم سَنْجی

گَوہَر سَنْجی

شُعْبَدَہ سَنْجی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذاق کے معانیدیکھیے

مَذاق

mazaaqमज़ाक़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: ذَاقَ

مَذاق کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • رک : مذاق جو اس کا درست املا ہے
  • رجحان، میلان، رغبت، ذوق، کسی بات کا چسکا، کسی امر کی عادت، دلچسپی، اس کو شعروسخن کا مذاق ہے، پرکھنے کی صلاحیت، سلیقہ، قوتِ ذائقہ، چکھنےکی طاقت یا حِس
  • ہنسی، ٹھٹا، دل لگی، ظرافت، تمسخر، مزاح
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mazaaq

Noun, Masculine, Archaic

  • the taste and passion of something, liking, interest, enthusiasm
  • joke, humor, fun, pleasantry, game

मज़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • किसी बात या विषय में होनेवाली स्वाभाविक प्रवृत्ति या रुचि, किसी बात का चस्का, परखने का सलीक़ा, दिलचस्पी, उस को शेर ओ सुख़न का मजाक है
  • हास्य-व्यंग, हंसी-ठट्ठा, मजाक़, हंसी-खेल, हंसी, दिल लगी, आपस की चहल, परिहास, मनोविनोद, ज़र्राफ़त

مَذاق کے مترادفات

مَذاق سے متعلق دلچسپ معلومات

مذاق صرف ہنسی ٹھٹھا اور دل لگی ہی نہیں ہوتا یہ مزے دار کھانوں کا مزہ بھی دیتا ہے ۔ جی ! عربی لفظ ذوق اور مذاق کے معنی چکھنے کی حس یا قوت ذائقہ یا Taste کے بھی ہیں ۔ اسی لئے اکثر ریستورانوں کے نام "ذائقہ" رکھے جاتے ہیں۔ لیکن بات صرف اچھے مزے دار کھانے کے ذوق و شوق کی ہی نہیں، مذاق کسی بات سے دلچسپی، رغبت اور خاص کر آرٹ اور شاعری پرکھنے کی صلاحیت کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ جیسے کہتے ہیں کہ "وہ شعر و سخن کا بہت اعلی مذاق رکھتے ہیں " " مذاق سخن " کے معنی ہیں شعر و شاعری سے دلچسپی، شعر و سخن کا ذوق اور سلیقہ۔ حسرت موہانی کا شعر ہے رعنائ خیال کو ٹھہرا دیا گناہ واعظ بھی کس قدر ہے مذاقِ سخن سے دور " ہم مذاق" کا مطلب ہے وہ لوگ جو ایک جیسا ذوق اور پسند رکھتے ہوں۔ "بد مذاق" یا "بد ذوق" کے مطلب ہیں وہ لوگ جو اچھا ذوق نہ رکھتے ہوں، جن کی پسند اچھی نہ ہو، یا غیر میعاری چیزوں کو پسند کرتے ہوں

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone