تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضْمُون آفْرینی" کے متعقلہ نتائج

آفْرِیْنی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنا کے معنی میں

عَفَرنا

ناز آفرینی

ناز و انداز دکھانے کا عمل

نَقْش آفرِینی

تصویر بنانا ، عکس یا شبیہ بنانا ، مصوری متن کی تلاش ہو اقبال کی شاعری سے مایوس نہیں ہو سکتا ۔

وَجد آفرِینی

وجد پیدا کرنے کی حالت یا صلاحیت ؛ سرشاری ، بے خودی نیز آشفتگی ۔

دِقَّت آفْرِینی

باریک بِینی ، تجّسس پسندی ، تلاش ، جستجو.

شِعْر آفْرِینی

شعر کی تخلیق ، شعر گوئی ، شعر کہنا ، شاعری کرنا .

قِصَّہ آفْرِینی

قصّہ بنانا ، کہانی گھڑنا.

کِرْدار آفْرِینی

کردار پیدا کرنا ، کردار تخلیق کرنا ، کردار سازی .

یَقِین آفْرینی

اعتماد اعتبار پیدا کرنے کی کیفیت .

لَذّت آفْرِینی

لذّت دینا ، سرور انگیزی.

باز آفْرِیْنی

دوبارہ وجود میں لانا .

نَزاکَت آفرینی

خوش اسلوبی، خوبی

مَضْمُون آفْرینی

ذہن سے نئی بات یا نیا خیال پیدا کرنا، ذہن سے نئی بات نکالنا، کسی پرانے مضمون میں نیا پہلو نکالنا، کسی پرانے مضمون کو نئے ڈھب سے بیان کرنا

نُدرَت آفرِینی

انوکھا پن پیدا کرنے کا عمل ، لطافت پیدا کرنے فن ، جدت آفرینی ۔

حَظ آفرِینی

لطف و سرور پیدا کرنا

مَضامِین آفْرِینی

اچھوتے موضوعات نکالنا ، متنوع خیالات یا مطالب پیدا کرنا ، نئے نئے مطالب نکالنا

دُون آفرِینی

پیداوار کی زیادتی یا کمی

مَعْنیٰ آفْرِینی

(ادب) معنی پیدا کرنا، مفہوم نکالنا، مضمون آفرینی

مَعانی آفْرینی

نئے معنی پیدا کرنا ، نئی بات نکالنا ۔

نَو آفرینی

نئی بات پیدا کرنا ؛ جدت پیدا کرنے کا عمل ، جدت آفرینی ۔

حُسْن آفرِینی

حُسن آفریں (رک) کا اسم کیفیّت ، خوبصورت اشیاء پیدا کرنے کا عمل ، خُوبصورت چیزیں بنانے کا عمل .

خَیال آفْرِینی

فکر یا سوچ کے نئے زاویے نکالنے یا کسی بات میں کوئی نیا نکتہ پیدا کرنے کا عمل ، خیال افروزی ، تخلیقِ خیال ۔

صُورَت آفْرِینی

شکل بنانا ، چہرہ بنانا.

اَثَر آفرِینی

سُخَن آفْرِینی

فَن آفْرِینی

ہنر مندی ، فّنی خوبی .

سِحْر آفْرِینی

جادو جیسی تاثیر ، جادو گری ، سحر بیانی.

نُکتَہ آفرینی

باریک بینی سے کام لینا، نئے مفہوم اور معنی پیدا کرنا

سَجْع آفْرِینی

حُسنِ ترتیب ، موزونیت .

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

نَغْمَۂ آفرِینی

نغمہ آفریں کا کام ، گیت گانا ، نغمہ سرائی ۔

مَعارِفِ آفْرِینی

علم و فضل سے واقفیت، آگاہی، علم میں اضافہ کرنا، علم پھیلانا

مَوجِ آفرِینی

ترنگ پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضْمُون آفْرینی کے معانیدیکھیے

مَضْمُون آفْرینی

mazmuun-aafriiniiमज़मून-आफ़रीनी

وزن : 2212122

مَضْمُون آفْرینی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ذہن سے نئی بات یا نیا خیال پیدا کرنا، ذہن سے نئی بات نکالنا، کسی پرانے مضمون میں نیا پہلو نکالنا، کسی پرانے مضمون کو نئے ڈھب سے بیان کرنا

    مثال - جہاں کہیں صرف مضمون آفرینی کی گئی ہے، کلام میں کلاسیکی شان پیدا ہو گئی ہے

English meaning of mazmuun-aafriinii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • newness of idea in writing

मज़मून-आफ़रीनी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मन में कोई नई बात या नया विचार लाना

    उदाहरण - जहाँ कहींं सिर्फ़ मज़मून-आफ़रीनी की गई है, कलाम (गद्य एवं पद्य) में कलॉसीकी शान (वैभव) पैदा हो गई है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضْمُون آفْرینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضْمُون آفْرینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone