تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِحْنَت" کے متعقلہ نتائج

جِہْد

کوشش، سعی، محنت، مشقّت، دوڑ دھوپ

جِہْد بِالْقَلَم

رک : جہاد بالقلم.

جِہْد لِل٘بَقا

زندہ رہنے کے لئے جدوجہد، کشمکش حیات

جِہْد بِالسَّیف

رک : جہاد بالسیف.

جِہْدُ الْمُقِل

سعئی قَلیل ، تھوڑی سی یا معمولی کوشش.

جِہْدِ جَہِید

بہت زیادہ کوشش، سعی بلیغ، پرلے سرے کی کوشش

جِہْدُ الْبَقا

رک : تنازع للبقا.

جَرّی جِہْد

کھن٘چاؤ کی قوت یا کشش.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِحْنَت کے معانیدیکھیے

مِحْنَت

mehnatमेहनत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: بیلداری

اشتقاق: مَحَنَ

مِحْنَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دکھ، رنج، تکلیف، زحمت، پریشانی
  • مشقت، ریاضت، سخت کوشش، جان فشانی، تن دہی، سرگرمی

    مثال - دل کا مدعا کھولیا ، بولیاکہ تیری ہمت تی تیری دولت تی رقیب کی محنت تی آسودا ہوا (۱۶۳۵ ، سب رس ، ۷۹) عشق کا لذت وو جو معشوق منگتیانہیں تو عشق نہیں یو محنت ہے سارا (۱۶۷۲ ، عبداﷲ قطب شاہ ، د : ۳۲) - اساتذہ بھی ان (فرمان فتح پوری) کی لیاقت اور محنت کی داد دیتے تھے

  • کام کاج، مزدوری
  • دست کاری
  • کام کی اجرت، روزینہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

میہنَت

رک : محنت

شعر

English meaning of mehnat

Noun, Feminine

मेहनत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِحْنَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِحْنَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone