تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہر مُنَوَّر" کے متعقلہ نتائج

منور

روشن کرنے والا ، نور بخشنے والا ، چمکانے والا ۔

مُنَوَّرَہ

رک : منور ، روشن (عموماً مدینہ کے ساتھ مستعمل) ۔

مَنورَتْھ سَپَھل ہونا

مَنورَتھ سِدھ یا سَپَھل ہوں

(ایک دعائیہ فقرہ) ، مراد بر آئے ، مقصد پورا ہو

مَنورَتھ شِدھ یا سَپَھل ہوں

(ایک دعائیہ فقرہ) ، مراد بر آئے ، مقصد پورا ہو

مَنورَم

خوبصورت ، دلکش ؛ (پنگل) ۱۴ ماترائوں کا ایک ماترائی چھند عموماً جس کے شروع میں گرو (فع) اور آخر میں بھگن (فاعل) یا لگن (فعولن) ہوتا ہے ، لیکن گرو کی جگہ دو لگھو بھی آ سکتے ہیں ۔

مَنورَتھ

مدعا، مقصد، خواہش، تمنا، ارادہ

مَنورَما

رک : منورم ۔

مَنورتھا

دلی خواہش ، مراد ، تمنا ، مقصد ۔

مُنَوَّر ہونا

۔ اجاگر ہو جانا ، روشن ہو جانا نیز صاف صاف نظر آنا ۔

مَنورَنْجَن

تفریح، دل لبھانے کا عمل، جی بہلانے کا بھاؤ نیز دل بہلانا، دل خوش کرنا

مُنَوَّر رَہنا

روشن رہنا ، اُجاگر رہنا ، ماند نہ پڑنا ۔

مَنورا جُھومَک

ایک قسم کا گیت جسے عورتیں پھاگن کے مہینے میں گاتی ہیں اور جس کے آخر میں یہ بول (منورا جھومک) آتا ہے ۔

مَنورَما پَرَستی

خوبصورتی کو پسند کرنا، جمال پرستی

مُنَوَّر ہو جانا

۔ واضح ہو جانا ، صاف ہو جانا ۔

مَنورَتھ سِدھ کَرنا

مراد پوری کرنا ، مقصد بر لانا ۔

مُنَوَّرَین

نورانی ، روشن ، چمکدار ، وہ دونوں جو روشن ہوں ، دونوں منور (چیزیں) ۔

مَنو راج

من کی کلپنا ، دل کا خیال ؛ (مجازاً) خیالی پلائو ، ہوائی قلعہ ۔

مُنَوَّر کَرنا

روشن کرنا ، چمکانا ؛ پاک و صاف کرنا ۔

مُنَوَّر دَھبّا

روشن دھبا ؛ (طبیعیات) روشنی کا وہ دھبا جو تصویر پر روشنی گزارنے کے لیے ڈالا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہر مُنَوَّر کے معانیدیکھیے

مِہر مُنَوَّر

mehr-e-munavvarमेहर-ए-मुनव्वर

اصل: عربی

وزن : 22122

مِہر مُنَوَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روشن سورج، چمکتا ہوا سورج

شعر

English meaning of mehr-e-munavvar

Noun, Masculine

  • bright sun, alight sun, sunny sun

मेहर-ए-मुनव्वर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोशन सूरज, चमकता हुआ सूरज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہر مُنَوَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہر مُنَوَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone