تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہربان" کے متعقلہ نتائج

رَحِیم

جس کے دل میں رحم ہو، شفیق، ہمدرد، مہربان، رحم کرنے والا، بہت مہربان، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

رَحِیم دِل

نرم دل ، رحم کرنے والا ، ہمدرد ، ترس کھانے والا .

رَحِیمُ الْمِزاج

رحم کرنے والے مزاج کا انسان ، رحم دل .

رَحِیمَہ

رحم کرنے والی، رحم دل، محبت کرنے والی

رَحِیمی

رحم کرنے کا عمل، رحم و کرم کی شان، مہربانی کی خو، شفقت

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

رَحِیمانَہ

جس سے رحم ظاہر ہوتا ہو ، رحم پر مشتمل ؛ رحم و کرم کے ساتھ .

رَحْم

کسی کے دکھ پر دل میں رقت اور ہمدردی پیدا ہونے کی کیفیت، مہربانی، شفقت، نرم دلی، ترس، ہمدردی

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دُھوم

(لکھنو) ایک قسم کا چکن کا کام ؛ ایک خاص وضع کی کڑھت.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

رَحِم

مادہ جاندار (انسان پرند، چرند، درند) کے شکم میں وہ تھیلی جس میں بچہ پرورش پاتا ہے یا انڈا بنتا ہے، بچہ دانی، بطنِ مادر نیز جوفِ نباتات

راحِم

مہربانی کرنے والا، رحم کرنے والا، خدائے تعالیٰ کا ایک نام

رَحَم

کچے چاولوں کو دودھ میں گون٘دھ کر کھانڈ اور میوہ ڈال کر بنایا ہوا مرکب، جو عورتیں خوشی کی تقریب میں بناتی اور اس کے لڈو یا پیڑے بنا کر اللہ رحمان و رحیم کی نذر دلاتی یا اس کے نام پر مسجد کا طاق بھرتی ہیں

rheum

غشائے مخاطی سے رسنے والی رطوبت جیسے آنکھ یا ناک میں سے ، مخاط۔.

دھام

رہنے کا گھر، مسکن، مکان

دَھم

گرنے کی آواز، گداکا، دھماکا، کودنے کا آواز

دِھیم

سُستی ، کاہلی ، نرمی ، نرماہٹ ، لہجہ کا دِھیما پن.

دُھم

ہجوم ، دھوم .

رِہام

لگاتار بارش ، تھوڑی تھوڑی مسلسل بارش.

دُہْم

قمری مہینے کی آخری تین راتیں، جن میں چاند نظرنہیں آتا، تین سیاہ راتیں

دَہُم

دسواں، دسویں، ترتیب میں دس، عاشر، عشرہ، عشر

دَہِم

آگ کا بجھنا، کجلانا

دوہَم

دوسرا ، تعداد میں دوسرے نمبر پر

دَہی مَچھلی

جس وقت کوئی سفر کے ارادہ سے گھر سے نکلتا ہے تو عورتیں نیک شگون کے لیے کلمہ کہتی ہیں

دَہی مَہی

دہی اور مٹھا جس میں چاول ڈال کر مہیری بھی بناتے ہیں .

راہ میں

(کسی کے) لیے، نام پر خاطر، خوش کرنے کے لیے، حصول رضا مندی کی غرض سے

رَہِ عَامْ

عام راستہ

رَاہِ عَامْ

راہِ اِیماں

سچَائی کا راستہ، حقیقت ، راہِ مستقیم.

رَؤُفُ الرَّحِیم

بہت زیادہ شفقت کرنے والا ، مراد : خداوند تعالیٰ.

یا رَحِیم

اے رحم کرنے والے ، اے کرم کرنے والے ، مراد اﷲ تعالیٰ ۔

ہُوَ العَزِیزُ الرَّحِیم

وہ (اللہ تعالیٰ) زبردست اور رحم کرنے والا ہے (عموماً کتبوں پر درج کرتے ہیں) ۔

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم

رَحِم توڑْنا

عورت کی بکارت غارت کرنا ، باکرہ سے پہلی بار جماع کرنا ، زنا کرنا.

دُھوم پَڑْنا

شہرت ہونا ، چرچا ہونا.

دُھوم اُڑانا

شہرہ ہونا ، خبر پھیلانا .

دُھوم اُڑنا

شہرت ہونا، مشہور ہونا

دُھوم اُوڑانا

خبر پھیلنا.

دُھوم اُوڑْنا

شہرہ ہونا ، خبر پھیلانا .

دُھوم دَھڑَکّا

غل غپاڑہ، شور

دُھوم دَھڑَکّے

دُھوم دَھڑَکّا (رک) مُغیّرہ حالت و جمع ، جوش ، زور و شور ، شہرت.

دَھم دَھڑَک

شور غل ، شور غل مچانے کے لئے مستعمل مرکب لفظ.

دَھمْ دُھوسَڑ

موٹا، ہٹا کٹا

دُھوم دَھڑاکا

ہنگامہ، غل غپاڑہ، شور

دَھما چَوکْڑی

اچھل کود، شوروغل، مستی، خوشی، شادمانی اُدھم، ہنگامہ، لڑائی جھگڑا، دنگا فساد

رَحْم دِل

جس کا دل کسی کا دکھ دیکھ کر بھر آئے، مہربان، رقیق القلب، ہمدرد، ہمدردی کرنے والا، دوسروں کی تکلیف کو محسوس کرنے والا

رَحْم آلُود

درد بھری ، رحم و کرم کے لائق .

رَحْم کی گَرْدَن

(نباتات) دھان کے پھول سے متصل شاخ جو تخم کو کاشت کے لیے رحم تک لے جاتی ہے

رَحْم دِلی

مہربانی، دل سوزی، نرم دلی

دُھوم مَچْوانا

شہرت کروانا ، ڈنکا پٹوانا.

دَھم سے آواز آنا

گرنے کی آواز آنا

دُھوم دھام کَھڑے رَہْنا

فِتنہ کھڑا ہونا.

دُھوم دھام کَر دینا

شہرت ہونا ، ہنگامہ کرنا ، غلغلہ کرنا.

دَھم دَھم ہیچ نَہ غَم، مَرے سو ہَم

سب سے زیادہ مصیبت ہم پر ہے (نجم المثال).

رَحْم آشْنا

رحم کرنے والا، مہربان

رَحْمِ مادَر

بچہ دانی، بطنِ مادر

دُھوم دھام دِکھانا

اثرو رسوخ ظاہر کرنا ، رعب قائم کرنا ؛ شان و شوکت ظاہر کرنا.

دَھما چَوکْڑی مَچْنا

کشتم کشتا ہونا ، مار دھاڑ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہربان کے معانیدیکھیے

مِہربان

mehrbaanमेहरबान

اصل: فارسی

وزن : 2121

مِہربان کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ۱۔ محبت یا شفقت کرنے والا ، ہمدردی سے پیش آنے والا ، شفیق ، رحم دل ، حلیم ، رفیق ۔
  • ۲۔ عنایت ، توجہ ، کرم یا نوازش کرنے والا ، کریم ۔
  • ۴۔ دوستوں اور بزرگوں کے القاب کا جزو ۔

اسم، مذکر

  • ر ک : مہربان ، ہمدردی کرنے والا ، شفیق ۔

شعر

English meaning of mehrbaan

Adjective, Masculine

Noun, Masculine

मेहरबान के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कृपालु; दयालु; अनुग्राहक; अनुग्राही, कृपालु, सकरुण, मित्र, दोस्तों और बुज़ुर्गों की उपाधि का भाग, प्यार करने वाला दोस्त, करुणा करने वाला, दयावान; दयावंत; दयाशील

संज्ञा, पुल्लिंग

مِہربان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہربان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہربان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone