تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیرِ نَوْبَت" کے متعقلہ نتائج

ڈُگّی

ڈھنڈورا، ڈُگڈُگی

دُگّی

دُگی ، تاش یا گنجفےِ میں دو بند کیوں کا پتّا ، دُری ، درا .

ڈُگّی پِٹْوانا

ڈُگڈگی پٹوانا ، اعلان کروانا ، ڈھن٘ڈورا پٹوانا.

ڈُگّی بَجْنا

ڈھون٘ڈورا پِٹنا ، اعلان ہونا.

ڈُگّی پِٹْنا

ڈگڈگی پٹنا، اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا

ڈُگّی پِیٹْنا

ڈُگڈگی پینٹا ، مشہور کر دینا ، ڈھن٘ڈورا پیٹنا.

doggie

اسم کا متبادل۔.

ڈَگّا

دبلا اور لمبی ٹانگوں والا، وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم بھرے

ڈِگّی

گاڑی کا وہ حصہ، جس میں سامان رکھا جاتا ہے

ڈَگّی

(احشائیات) ہڈّی کا اُبھار ، پورِ ان٘گشت ، چوپایے کے گُھٹنے اور ٹخنے کی اُبھری ہوئی ہڈّی ، پونگے کی ہڈی.

dagga

جنوبی افریقہ گانجا جو نشے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.

doggo

عوام: دم سادھے پڑ جانا، چھپ کر یا خاموش لیٹ جانا۔.

لَپّا ڈُگّی

ڈک اور تھپڑ کی لڑائی، چانٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ، ہاتھا پائی، مارکٹائی

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا

بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے

لَم ڈِگُّو

دراز قد مرد ، بڑے قدم والا ، لمبے قدم رکھنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیرِ نَوْبَت کے معانیدیکھیے

مِیرِ نَوْبَت

miir-e-naubatमीर-ए-नौबत

मीर-ए-नौबत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रचारकों का मुखिया, प्रचारकों का अफ़्सर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیرِ نَوْبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیرِ نَوْبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone