تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھا مَہینَہ" کے متعقلہ نتائج

مَہِینَہ

تنخواہ، مشاہرہ، مہینے کے بعد ملازم کو ملنے والی تنخواہ، اُجرت

مَہِینا

تیس یا اس سے کم و بیش دنوں کی مدت، سال کا بارھواں حصہ، ماہ، ماس، شہر

مَہینَہ وار

ماہوار، ماہ بماہ، مہینا دار، ہر ماہ، ماہانہ ترتیب سے

مَہِینَہ بَھر

پورا مہینہ نیز تمام مہینے، ایک مہینے تک

مَہِینا بَھر

۔تمام مہینے تک۔

مَہِیْنَہ دار

ماہوار نوکر، ماہوار تنخواہ کا نوکر

مَہینَہ واری

ماہواری تنخواہ

مَہینَہ باندھنا

وظیفہ مقرر کرنا ، ماہ بہ ماہ مقررہ رقم حاصل یا ادا کرنا

مَہینَہ چَڑھنا

۱۔ مالک کے ذمے مہینے کی تنخواہ ہو جانا ، مشاہرہ باقی رہنا ، مشاہرہ نہ ملنا

مَہِینا چَڑھنا

۔ ۱۔مہینے کی تنخواہ کا روپیہ چڑھنا۔ ۲۔(عو) حیض کے دن ٹل جانا۔ معمول کے دن گزر جانا۔

مَہِینَہ مُقَرَّر کَرنا

ماہانہ تنخواہ طے کرنا ، وظیفہ مقرر کرنا

مَہِیناری

حیض ، ماہواری

مَہینَہ دینا

تنخواہ دینا ، مشاہرہ ادا کرنا ، معاوضہ دینا ، صلہ دینا

مَہینَہ کَرنا

تنخواہ مقرر کرنا ، مشاہرہ یا وظیفہ متعین کرنا

مَہینَہ پانا

مشاہرہ حاصل کرنا ، تنخواہ لینا

مَہینَہ بھاری ہونا

مہینے کا تکلیف دہ ہونا، مہینہ منحوس ہونا

مہینہ پُرایا اور کمیرا گھبرایا

غریب یا مزدور زیادہ دیر صبر نہیں کر سکتا

شَمْسی مَہِینَہ

شمسی سال کا مہینہ ، شمسی سال کے ۱۲ مہینے کئے گئے ہیں ، انگریزی سال میں اپریل جون ستمبر اور نومبر ۳۰ دن ، فروری ۲۸ دن (فروری لیپ کے سال کا ۲۹) اور باقی مہینے ۳۱ دن کے ہوتے ہیں

مَسْت مَہِینا

۔مذکر۔ پھاگن کا مہینا۔ ہولی کا مہینہ۔

مُقَدَّس مَہِینَہ

حرمت والا مہینہ

قَمَری مَہِینَہ

وہ مہینہ جو چاند کی رفتار کے موافق ہو ، ایک چاند کے طلوع سے دوسرے چاند کے طلوع ہونے تک کا درمیانی وقفہ جو کبھی ۲۹ دن اور کبھی تیس دن کا ہوتا ہے .

مِیٹھا مَہینَہ

حمل کا آٹھواں مہینہ

مُعَیَّن مَہِینَہ

مخصوص مہینہ ، مقررہ مہینہ ۔

لَوند کا مَہِینا

رک : لوند ، بکرمی یا قمری کلنڈر وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایّام ، ۲۸ کے بجائے ۲۹ ہو جاتے ہیں.

لَوند کا مَہِینَہ

رک : لوند ، بکرمی یا قمری کلنڈر وہ مہینہ جس میں تین سال بعد ایک مہینہ بڑھا دیا جاتا ہے یہ تیرھواں مہینہ کہلاتا ہے جیسے ہر تین سال کے بعد فروری کے ایّام ، ۲۸ کے بجائے ۲۹ ہو جاتے ہیں.

آخِر کا مَہِینَہ

ہجری سال کا چھٹا مہینہ (یعنی جمادی الاخر)

خالِی کا مَہِینَہ

مسلمانوں کا گیارہواں مہینہ ذیقعدہ، اس سے پہلے شوال کے مہینے میں عیدالفطر ہوتی ہے اور بعد کے مہینے ذی الحج میں عیدالاضحی ہوتی ہے، یہ مہینہ خالی رہتا ہے، اس لئے عورتیں اسے خالی کہتی ہیں، یہ مہینہ منحوس سمجھا جاتا ہے۔

اَن گِنا مَہِینا

حمل کا آٹھواں مہینا جس میں پیدا ہونے والا بچہ کم زندہ رہتا ہے اس لیے عورتیں اسے منحوس خیال کرتی ہیں اور اس کا نام نہیں لیتیں (اس کے علاوہ نجوم و رمل میں آٹھواں خانہ موت کا ہے اس لیے بھی عورتیں اس کا نام لینا نا مبارک سمجھتی ہیں)

خواجَہ مُعِینُ الدِّین کا مَہِینَہ

(عود) چاند کا چھٹا مہینہ (جس میں خواجہ کا عرس ہوتا ہے) ، جمادی الاخر .

خواجَہ مُعینُ الدِّین کا چاند یا مَہِینَہ

۔مذکر۔ عورتوں کا چھٹا قمری مہینہ۔ جمادی الآخر۔

مِیران جی کا مَہِینَہ

مراد: ربیع الآخر، بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، گیارھویں کا مہینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھا مَہینَہ کے معانیدیکھیے

مِیٹھا مَہینَہ

miiThaa-mahiinaमीठा-महीना

وزن : 22122

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

مِیٹھا مَہینَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حمل کا آٹھواں مہینہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھا مَہینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھا مَہینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone