تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھی یادیں" کے متعقلہ نتائج

یادیں

یاد رک کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

یادیں تازَہ کَرْنا

رک : یاد تازہ کرنا ؛ کسی اچھی بات یا روایت کو زندہ کرنا ، کسی تاریخی یا پرانی یا عمل کو دوبارہ کرنا جس سے پچھلے واقعات یاد آ جائیں نیز پرانی باتیں دہرانا ، پرانی باتوں کا تذکرہ کرنا .

یادیں تازَہ ہونا

(کسی بات یا واقعے کے دوبارہ ہونے کی وجہ سے) پرانی باتیں یاد آ جانا، یاد تازہ ہونا

یادیں وابَسْتَہ ہونا

کسی چیز یا شخص سے پرانی باتیں اور قصّے منسلک ہونا

یادیں مَحْفُوظ کَر لینا

پرانے قصّے ذہین نشین کر لینا .

مِیٹھی یادیں

خوش گوار یادیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھی یادیں کے معانیدیکھیے

مِیٹھی یادیں

miiThii-yaade.nमीठी-यादें

وزن : 2222

مادہ: میٹھی

مِیٹھی یادیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوش گوار یادیں

English meaning of miiThii-yaade.n

Noun, Feminine

  • sweet memories

मीठी-यादें के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ुश-गवार यादें, सुखद यादें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھی یادیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھی یادیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone