تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیزانِیَہ بَنانا" کے متعقلہ نتائج

مِیزانِیَہ

کسی خاص مدت کے لیے آمد و خرچ کا تخمینہ، منصوبہ بندی کے مطابق آمد و خرچ کا گوشوارہ، بجٹ تیار کرنا

مِیزانِیَہ تَقریر

میزانیے کے متعلق تفصیلی بیان جسے عموماً وزیر خزانہ ایوان میں بحث کے لیے پڑھ کر سناتا ہے، بجٹ تقریر

مِیزانِیَہ بَنانا

آمد و خرچ کی رقم کا تخمینہ لگانا، بجٹ تیار کرنا، گوشوارہ بنانا

مِیزانِیَہ گِرانٹ

وہ امدادی رقم جو آمد و خرچ کے گوشوارے میں سے کسی منصوبے پر خرچ کرنے کے لیے دی جائے

مِیزانِیَت

میزان ہونے کی حالت ؛ (جغرافیہ) سطح کا برابر ہونا ، ہمواریت ۔

مِیزانِیاتی

ناپ تول یا جانچ پرکھ کے علم کا ، کسی شئے کے وزن یا سطح وغیرہ کی جانچ کے علم سے متعلق نیز میزانیے (بجٹ) سے متعلق ۔

مُزنَیَہ

(فقہ) عورت جس سے زنا کیا گیا ہو ۔

مُعْتَمَدِ مِیزانِیَہ

سرکاری تخمینہء آمد و خرچ کا اعلیٰ افسر ، سیکرٹری خزانہ ۔

اِشاراتِ مِیزانِیَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیزانِیَہ بَنانا کے معانیدیکھیے

مِیزانِیَہ بَنانا

miizaaniya banaanaaमीज़ानिया बनाना

محاورہ

مِیزانِیَہ بَنانا کے اردو معانی

  • آمد و خرچ کی رقم کا تخمینہ لگانا، بجٹ تیار کرنا، گوشوارہ بنانا
  • تخمینہ لگانا، عموماً نفع نقصان کا اندازہ کرنا، حساب کرنا

English meaning of miizaaniya banaanaa

  • budget estimate, estimate the amount of income and expenditure
  • to estimate, to estimate profit and loss often

मीज़ानिया बनाना के हिंदी अर्थ

  • आय-व्य्य के धन का अनुमान लगाना, बजट तैय्यार करना
  • अनुमान लगाना, प्रायः लाभ-हानि का अनुमान करना, बहि-लेखा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیزانِیَہ بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیزانِیَہ بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone