تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِن حَیثُ المَجمُوع" کے متعقلہ نتائج

مَجْمُوع

اکٹھا کیا ہوا، جمع کیا گیا، اشیا یا اشخاص پرمشتمل، یکجا کیا گیا، شامل کیا گیا

مَجمُوعی

جو کل صورت حال پر مشتمل ہو، اجمالی، تمام، جملگی، کلی

مَجمُوعے

جمع کردہ کلام یا تحریروں پر مشتمل کتاب، کلیات، گلدستہ

مَجْمُوعَہ

ذخیرہ، خزانہ، مخزن

مَجْمُوع ہونا

جمع کرنا (رک) کا لازم ؛ جمع ہونا ، یک جا ہونا ، اکٹھا ہونا ۔

مَجْمُوع کَرنا

لوگوں کو یک جا کرنا ، جمع کرنا ۔

مَجْمُوع خاطِر

جو خاطر جمع ہو ، جس کا دل پرسکون ہو یا مطمئن ہو

مَجمُوعات

مجموعہ (رک) کی جمع ۔

مَجمُوعاً

کل ، سب کے سب ، مجموعی طور پر ، کلی حیثیت سے ۔

مَجمُوعِیَّت

کلیت ، مجموعی حالت ۔

مَجمُوعَۃً

یک جا ہو کر ؛ بطور مجموعہ ، مجموعی طور پر۔

مَجْمُوعَہ دار

ہر ضلعے میں سرکاری محاصل جمع کرنے والے افسر کے حساب کتاب کی جانچ پڑتال کرنے والا ؛ ریکارڈ کیپر ۔

مَجْمُوعَۂ کوہ

پہاڑوں کا مجموعہ ، کئی اکٹھے پہاڑ ، سلسلہء کوہ ۔

مجموعی رپورٹ

وہ رپورٹ جو چند آدمی مل کر کریں

مَجْمُوعَہ آوَری

لوگوں یا چیزوں کو جمع کرنا ، اکٹھا کرنا ، یکجا کرنا ۔

مَجْمُوعَہ آمَدی

جمع کرنا ، اکٹھا کرکے پیش آنا ۔

مَجْمُوعی قِیْمَت

اکٹھی قیمت

مَجمُوعی رَقَم

کل رقم یا سرمایہ ، مجموعی ملکیت ۔

مَجْمُوعَہ بَندی

یکجائی ، اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ۔

مَجْمُوعَۂ اَضْداد

وہ شے جو متضاد اجزا یا عناصر سے مرکب ہو، وہ شے یا شخص جو متضاد صفات کا حامل ہو

مَجمُوعی نِرخ

کل شرح یا بھاؤ ، عام شرح ۔

مَجمُوعی نَمبَر

کل نمبر ، کل حاصل شدہ نمبر

مَجْمُوعَۂ ضابِطَہ

مَجْمُوعَۂ قَوانِین

قوانین کا ذخیرہ، وہ کتاب جس میں بہت سے قانون ہوں، یہ فوجداری اور دیوانی دونوں ہوتے ہیں

مَجمُوعی تأثّر

عام اثر، تأثر جو عام طور پر ملے

مَجْمُوعَۂِ اَطراف

(ریاضی) اول رقم اور اخیر رقم کا حاصل جمع ۔

مَجْمُوعَۂ حَیات

مَجْمُوعَۂ کَلام

جمع کردہ کلام کا ذخیرہ ؛ وہ کتاب جس میں کسی شاعر کی منظومات جمع کر دی گئی ہوں ۔

مَجْمُوعَۂ تَعزِیرات

وہ قانون جس میں جرائم کی سزاؤں وغیرہ کا بیان ہوتا ہے ؛ شعبہء قانون میں مستعمل

مَجمُوعی کا عِطر

رک : عطر مجموعہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَجْمُوعَہ کا عِطْر

۔دیکھو مجموعہ نمبر۔۴۔؎ مجموعی۔صفت۔اجمالی۔ تمام جملگی۔

مَجْمُوعَۂِ آسانی

مَجْمُوعَہ ہائے کَلام

شاعری یا کلام کے مجموعے ، کلیات شاعری ۔

مَجْمُوعَۂ قانُونِ دِیوانی مُتَعَلِّقَۂ ہِنْد

(قانون) دیوانی ضابطوں کا مجموعہ، سول کوڈ، (ہندوستان کا) مجموعہ قوانین دیوانی

مَجْمُوعَۂ قانُونِ دِیوانی

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ دِیوانی

دیوانی ضابطوں کا مجموعہ ، سول کوڈ ، دیوانی مضامین کا مجموعہ ۔

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ فَوجداری

فوجداری ضابطوں کا مجموعہ، پنل کوڈ، فوجداری قانون کی کتاب

مَجْمُوعَۂ تَعزِیراتِ ہِند

(قانون) فوجداری کے مضمون کی کتاب کا نام جس میں ہندوستان کی تعزیرات یعنی سزاؤں وغیرہ کا بیان ہے ، انڈین پنل کوڈ

مَجْمُوعی حَیْثِیَّت

اجتماعی کیفیت ، بحیثیت مجموعی ۔

مَجْمُوعَۂ تَعزِیراتِ پاکِستان

قانون کی اصطلاح میں وہ کتاب جس میں پاکستان میں ہونے والے جرائم کے لیے سزاؤں کا قانون درج ہے

مَجمُوعی طَور پَر

اجمالی حیثیت سے ، کلی طور پر ، مجملاً ، اختصار سے ، مختصراً ۔

مَجْمُوعَہ مُرَتَّب کَرنا

(ادب) شاعری کا دیوان یا کلیات جمع کرکے ترتیب دینا تاکہ چھاپا جا سکے ۔

مَجْمُوعَۂ سِلسِلَہ

میزان ، حاصل جمع ، مجموعہ ، خلاصہ ، رقم ، مبلغ ، حساب کے سوال (ایک ہی سلسلے سے متعلق)

مضموں آفریں

نئی بات پیدا کرنے یا نکلنے والا

مَضمون بَندی

مضمون باندھنا، کسی خیال کو پیش کرنا، کلام میں ایسی باتیں کہنا جو عام طور پر نہ کہی گئی ہوں

مَضمُونِ واحِد

۔ایک مطلب۔ایک حال۔ایک غرض۔

مَضمُون وار

مضمون کی مناسبت سے، الگ الگ مضمون کے مطابق، بلحاظ مضمون

مَضْمُونِ آب دار

پرانے مضمون میں نیا پہلو نکالنا ، اچھوتا ، نیا ، عمدہ مضمون ۔

مَضْمُون آفْرِیں

۔(ف) صفت۔ نئی بات پیدا کرنے والا۔ نئی بات ذہن سے نکالنے والا۔

مَضْمُون لَڑْنا

شعر میں معنی مطلب یا خیال کا یکساں ہونا، کسی کے مضمون سے مضمون کا مطابق ہونا

مَضْمُون اُڑانا

مفہوم کی نقل کرنا ، مضمون چرانا ۔

مَضْمُون آرائی

تحریر یا مضمون میں مقفع و مسجع عبارت لکھنا ۔

مَضْمُون تَراش

مطلب نکالنے والا ، وہ جو کسی مضمون کے کئی معنی نکالے

مَضْمُون آوَری

خیالی انداز میں لکھنا ، مضمون لکھنا ، کسی تحریر یا موضوع کو پُرتکلف انداز میں پیش کرنا ۔

مَذمُوم عَزائِم

بُرے عزائم ، قابل مذمت ارادے ۔

مَضْمُون نَویس

مضمون لکھنے والا، انشا پرداز

مَضْمُون لَڑانا

حسب منشا مطلب یا خیال کا پیدا کرنا ۔

مَضْمُون گَڑھْنا

تہمت لگانا، باتیں بنانا

مَضْمُون تَراشی

مضمون نکالنا، کسی متن کے نئے معنی نکالنا

مَضْمُون نَویسی

مقالہ لکھنے کا عمل، انشا پردازی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِن حَیثُ المَجمُوع کے معانیدیکھیے

مِن حَیثُ المَجمُوع

min-hais-ul-majmuu'मिन-हैस-उल-मजमू'

اصل: عربی

وزن : 222221

مِن حَیثُ المَجمُوع کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مجموعی طور پر، اجتماعی حیثیت میں

English meaning of min-hais-ul-majmuu'

Adverb

  • on the whole, by and large

मिन-हैस-उल-मजमू' के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • सामूहिक रूप से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِن حَیثُ المَجمُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِن حَیثُ المَجمُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone