تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِنْ جُمْلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِنْ جُمْلَہ کے معانیدیکھیے
مِنْ جُمْلَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل
شعر
ہم نہیں منجملہ اہل رضا کیوں کر کہیں
جن کے لب پر قصۂ غم کے سوا کچھ بھی نہیں
ہاں وہ جاویدؔ وہی تیغ تغافل کا قتیل
ایک منجملہ ارباب وفا آج بھی ہے
English meaning of min-jumla
Adverb
- from among (many things or persons), from or out of the whole, out of all, among all, of all these, totally, upon the whole
मिन-जुमला के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- कुल में से, सब में से, सब में से, कुल में से, कुल मिलाकर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِنْ جُمْلَہ)
مِنْ جُمْلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔