تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنْہاج" کے متعقلہ نتائج

مِنحاز

(طب) وہ ظرف جس میں دوا وغیرہ کوٹی جائے ، کٹی ، اوکھلی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنْہاج کے معانیدیکھیے

مِنْہاج

minhaajमिनहाज

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَهَجَ

مِنْہاج کے اردو معانی

اسم، مؤنث، دیگر

  • راستہ ، روشن اور واضح راستہ ، کشادہ راستہ ، کھلی سڑک ، شاہراہ ، شارعِ عام
  • طریقہ ، روش
  • قاعدہ ، اصول ، ضابطہ
  • مثال یا خاکہ جس پر عمل یا سوچ کا نظام یا منصوبہ ترتیب دیا جائے
  • ۔ (ع۔ بالکسر) مذکر۔ کشادہ راہ۔
  • سائنس یا فنون میں درجہ بندی یا طریقوں کا نظام ، عملی تحقیق کا ضابطہ یا طریقہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مِنحاز

(طب) وہ ظرف جس میں دوا وغیرہ کوٹی جائے ، کٹی ، اوکھلی

شعر

English meaning of minhaaj

Noun, Feminine, Other

मिनहाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, अन्य

  • मार्ग, पथ, रास्ता, राजमार्ग, सड़क।।

مِنْہاج کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنْہاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنْہاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone