تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی" کے متعقلہ نتائج

مِنطَقَہ

(لغوی) کمر میں باندھنے کا پٹکا، پیٹی، کمر بند

مِنطَقَہ وار

ایک منطقے کے بعد دوسرے منطقے کا ، ایک منطقے سے دوسرے منطقے تک کا ، منطقہ بہ منطقہ ، منطقے کی ترتیب سے ۔

مِنطَقَۂ مُحرِقَہ

(جغرافیہ) منطقہء حارہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِنطَقَۂ مُنجَمِد

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردہ ۔

مِنطَقَۂ نُور

(ہیئت) کرئہ نور (یہ ایک نورانی بادلوں کا سا غلاف ہے جو سورج یا اور دیگر اجرام فلکی کے گرد ہوتا ہے اس سے ان کی روشنی اور گرمی انعکاس پذیر ہوتی ہے) (Photosphere) ۔

مِنطَقَۂ مُنجَمِدَہ

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردہ ۔

مِنطَقَۂ بُرُوج

(ہیئت) رک : منطقۃ البروج ۔

مِنطَقَہ بادِ بَرِیں

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردۂ شمالی ۔

مِنطَقَۂ بارِدَہ

(جغرافیہ) گلوب پر زمین کے شمالی اور جنوبی حصوں کا وہ علاقہ جہاں سال کے بعض حصوں میں (بعض اوقات تمام سال) بالکل آفتاب نہیں پہنچتا جس کے باعث وہاں سردی شدت سے پڑتی اور برف جمع رہتی ہے، شمالی حصے کو منطقہء باردئہ شمالی اور جنوبی حصے کو منطقہء باردئہ جنوبی کہتے ہیں

مِنطَقَۂ مُعتَدِلَہ

(جغرافیہ) متوازی حرارت کا خطہ، روئے زمین کے شمال و جنوب کے وہ علاقے جہاں سردی اور گرمی برابر پڑتی ہے

مِنطَقَۂ مَحرُوقَہ

(جغرافیہ) رک : منطقہء محرقہ ۔

مِنطَقَۂ مُبَرَّدَہ

رک : منطقہء باردہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِنطَقَۂ مُعتَدِلَۂ جُنُوبی

(جغرافیہ) خط جدی و دائرئہ قطب جنوبی کے درمیان واقع خطہ یہاں موسم معتدل رہتا ہے ۔

مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی

(جغرافیہ) خط سرطان اور دائرئہ قطب شمالی کے درمیان واقع خطہ یہاں بھی موسم معتدل رہتا ہے ۔

مِنطَقَۂ بارِدَہ جُنُوبی

۔وہ ہے جو دائرہ جنوبی سے قطب جنوبی تک واقع ہے۔

مِنطَقَہُ البُرُوج

(ہیئت) ایک فرضی آسمانی بڑا دائرہ جس پر بارہ بروج واقع ہیں، راس منڈل، راس چکر

مِنطَقَۂ نِیم سَرد

رک : منطقہء معتدلہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِنطَقَہِ نَباتی

(جغرافیہ) زمین کا وہ حصہ جہاں مختلف اقسام کی نباتات اُگتی ہیں (خواہ اس کا تعلق سات منطقوں میں کسی بھی منطقے سے ہو) ۔

مِنطَقَۂ بارِدَہ شُمالی

وہ ہے جو دائرۂ قطب قطب شمالی سے قطب شمالی تک واقع ہے اس میں ایشیا اور شمالی امریکہ کے اضلاع شامل ہیں۔

مِنطَقَۂ شُعاعِیَہ

(حیوانیات) ایک سمندری کیڑے کی اندرونی قدرے موٹی جھلی جس پر نصف قطر کی طرح کی دھاریاں بنی ہوتی ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی کے معانیدیکھیے

مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی

mintaqa-mo'tadila-e-shumaaliiमिंतक़ा-मो'तदिला-ए-शुमाली

وزن : 21221112122

موضوعات: جغرافیہ

مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جغرافیہ) خط سرطان اور دائرئہ قطب شمالی کے درمیان واقع خطہ یہاں بھی موسم معتدل رہتا ہے ۔
  • ۔ وہ ہے جو خط سرطان سے دائرۂ قطب شمالی تک پھیلا ہوا ہے اس منطقہ میں تقریباً تمام یورپ اور ۵؍۴ حصہ ایشیا کا اور ۵؍۴ حصہ شمالی امریکہ کا واقع ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words