تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرّیخ" کے متعقلہ نتائج

بَہْرام

ایک ستارے کا نام جسے مریخ کہتے ہیں اور جو (قدیم فلکیات کے مطابق) پان٘چویں فلک پر واقع ہے، مریخ، جلادِ فلک، منگل سیارہ

بَہْرام گور

بَہْرام مُشْت

(تیر اندازی) قبصۀ کمان کی گرفت کا ایک طریقہ جس میں قبصۀ کمان کو تین ان٘گلیوں (ان٘گوٹھے ، بیچ کی ان٘گلی اور چھن٘گلیا کے قریب کی ان٘گلی) سے مضبوط پکڑ کر ہاتھ کو سیدھا رکھتے ہیں اور کلائی کو قبصہ کی جانب نیچے کو ذرا سا خم دے دیتے ہیں

بَہْرام چوبِیں

بَہْرامِ چَرْخ

رک : بہرام نمبر ۱.

بَہْرام گھاٹ کا لَٹّھا

بہت لمبا اور طویل (بہرام گھاٹ (ضلع بہرائچ ، بھارت) کے ہان٘س اور شہتیر اپنی لمبائی کی وجہ ہے بہت مسہور ہیں).

بَہْرَہ مَنْد

فائدہ اٹھانے والا، کامیاب

بَہْرَہ مَنْدی

خوش قسمتی، طالع مندی، اقبال مندی

بَہرَہ مَند کَرنا

بَہرَہ مَند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرّیخ کے معانیدیکھیے

مِرّیخ

mirriiKHमिर्रीख़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قدیم

مِرّیخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منگل ستارہ، ایک آتشیں سیارے کا نام جو نویں فلک پر ہے اس کو منحوس خیال کیا جاتا ہے، جلاد فلک، بہرام، یاقوت
  • (کیمیا) لوہا، فولاد

شعر

English meaning of mirriiKH

Noun, Masculine

  • the planet Mars
  • (Chemic) iron

मिर्रीख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرّیخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرّیخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone