تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِثالی" کے متعقلہ نتائج

نابِغَہ

نہایت اعلیٰ ذہنی صلاحیتوں کا مالک، غیرمعمولی، اختراعی اور تخلیقی قدرت رکھنے والا، غیرمعمولی ذہین، عبقری

ناِبغَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا سب سے ذہین و فطین (شخص) ۔

نابِغَۂ وَقْت

رک : نابغہء روزگار / عصر ۔

ناِبغَۂ عَظِیم

غیر معمولی ذہین لوگوں میں بڑا ۔

ناِبغَۂ مُمتَنِع

جس کے بعد کوئی نابغہ نہیں آئے گا ، آخری نابغہ ، غیر معمولی نابغہء وقت ۔

نابِغَۂ روزگار

اپنے زمانے کا سب سے ذہین و فطین (شخص) ۔

نابِغان

غیر معمولی ذہین (لوگ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِثالی کے معانیدیکھیے

مِثالی

misaaliiमिसाली

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: مَثَلَ

مِثالی کے اردو معانی

صفت

  • مثال سے منسوب یا متعلق؛ مثال کا، مشابہ
  • عالم مثال سے منسوب یا متعلق، عالم مثال کا (عالم مثال ایک عالم کا نام ہے جو عالم ارواح سے نیچے ہے اور جو کچھ اس عالم ظاہری میں پایا جاتا ہے اُس کی مثال اُس عالم میں موجود ہے)
  • تصوراتی، خیالی
  • بہترین نمونے کا، معیاری، آئیڈیل، آدرشی، کامل
  • کسی مخصوص گروہ، طبقے یا اشیا کی مثال یا نمونے کی حیثیت رکھنے والا، ٹائپ، مخصوص، امتیازی
  • رک : مثالیت پسند

شعر

English meaning of misaalii

Adjective

मिसाली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनुकरणीय, दृष्टांत योग्य, निदर्शनात्मक, शिक्षात्मक
  • मिसाल अर्थात् उदाहरण के रूप में होनेवाला या प्रस्तुत किया जानेवाला
  • आदर्श, नमूने के तौर पर, नमूने का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِثالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِثالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone