تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی میں اَٹنا" کے متعقلہ نتائج

مِٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

دَریائی مِٹِّی

وہ مٹی جو دریاؤں کے راستے تبدیل کرنے کی وجہ سے میدانوں کی شکل اختیار کرلیتی ہے.

اِیْنْٹ کا گھر مِٹِّی ہو گیا

ساری محنت برباد ہوگئی، کِیا کَرایا سب خاک میں مل گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی میں اَٹنا کے معانیدیکھیے

مِٹّی میں اَٹنا

miTTii me.n aTnaaमिट्टी में अटना

اصل: ہندی

محاورہ

مِٹّی میں اَٹنا کے اردو معانی

 

  • مٹی میں سننا، مٹی میں بھرنا، خاک آلودہ ہونا، خاک میں اٹنا

English meaning of miTTii me.n aTnaa

 

  • kneading in mud, pour in clay, being dusty

मिट्टी में अटना के हिंदी अर्थ

 

  • मिट्टी में सनना, मिट्टी में भरना, मटमैला होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی میں اَٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی میں اَٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone