تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیان دار" کے متعقلہ نتائج

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

کَمَرْ تُوڑْ

(طب) ایک قسم کی دوا جو عورتوں کے لیے مفید ہوتی ہے

کَمَرْوَت

(حمّامی) نہلاتے وقت کمر دھارنے ، سونتنے اور ریڑھ کی کڑیاں چٹخانے کا عمل .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیان دار کے معانیدیکھیے

مِیان دار

miyaan-daarमियान-दार

اصل: فارسی

وزن : 12121

موضوعات: نباتیات

مِیان دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیچ میں جانے والا
  • نیام رکھنے والا، جو نیام میں ہو
  • بیچ کا آدمی
  • (کنایتہً ) دلال، ایجنٹ نیز بیچ بچائو کرانے والا
  • قائم مقام، مختار
  • (نباتیات) پشم دار، روئیں دار

English meaning of miyaan-daar

Noun, Masculine

  • going between
  • having a sheath, sheathed
  • a middle-man
  • (metaphorical) broker, mediator, procurator

मियान-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नयाम रखने वाला, जो नयाम में हो
  • बीच का आदमी
  • (लाक्षणिक) दलाल, एजैंट नीज़ बीच बचाओ कराने वाला
  • क़ाइम मक़ाम, मुख़तार
  • (नबातीयात) पश्मदार, रोईं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیان دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیان دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words