تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج میں شوخی ہونا" کے متعقلہ نتائج

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شوخیٔ طَبَع

طبیعت کا چیچل پن ، طبیعت کی تیزی اور چالاکی ، شوخ مزاجی ، خوش طبعی .

شوخیٔ اَلفاظ

شوخی و شَنگی

خوش طبعی و خوش دلی ؛ خوبصورتی اور چلبلا پن.

شوخیٔ تَقْرِیر

گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.

شوخیٔ رَفْتار

چال کا بانکپن، چال کی خوبصورتی

شوخیٔ گُفْتار

رک : شوخیؑ تقریر .

شوخیٔ تَقْدِیر

شوخی کَرنا

چہل کرنا ، شرارت کرنا .

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

شوخی دِکھانا

انداز دکھانا ، ادائیں دکھنا .

شوخی ٹَپَکْنا

شرارت کا اظہار ہونا .

شوخِیٔ تَحْرِیر

تحریر میں ایسے اسلوب کا اختیار کرنا جو شوخ پر منبی ہو

شوخْیَت

شرارت .

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

شُوْخِیاں کَرنا

بچوں کی سی شرارت کرنا

طَبِیعَت کی شوخی

مزاج کا چُلبلا پن ، طبیعت کی تیزی ، مزاج کی شگفتگی.

مِزاج میں شوخی ہونا

طبیعت شوخ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج میں شوخی ہونا کے معانیدیکھیے

مِزاج میں شوخی ہونا

mizaaj me.n shoKHii honaaमिज़ाज में शोख़ी होना

محاورہ

مِزاج میں شوخی ہونا کے اردو معانی

  • طبیعت شوخ ہونا

मिज़ाज में शोख़ी होना के हिंदी अर्थ

  • तबीयत शोख़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج میں شوخی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج میں شوخی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone