تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج پیٹی" کے متعقلہ نتائج

پِیٹی

چمڑے دھات لکڑی یا پلاسٹک وغیرہ کا چھوٹا صندوقچہ یا صندوقچی جس میں نقدی یا زیورات رکھے جائیں.

پِیٹی قَید

کھلی گرفتاری

پِیٹی مارنا

جماع کرنا - مباشرت کرنا

پِیٹی ماسْٹَر

ہارمونیم بجانے والا.

پِیٹی کُھلْنا

پیٹی کھولنا (رک) کا لازم

پِیٹی لَگانا

تیار ، مستعد ، موقعہ کی تلاش میں رہنا.

پِیٹی اُتَرْنا

سپاہی کا معطل ہونا

پِیٹی اُتارْنا

سپاہی کو معطل کرنا

پِیٹی بانْدھْنا

کمر کسنا، تیار ہونا، مستعد ہونا

پِیٹی چَڑھانا

پیٹی کو مشین کے پہیوں پر لگا دینا

پِیٹی پِھرانا

چندہ جمع کرنا.

تورہ پِیٹی

نخرے دکھانے والی، شیخی باز، مغرور

کُنْبَہ پِیٹی

(کوسنا) بد نصیب عورت جس کا کوئی والی وارث نہ ہو ، وہ عورت جو اپنے سارے گھر بار کو رو چکی ہو.

خاک پِیٹی

لعنت ہو .

پِیاروں پِیٹی

(عورتوں کا کوسنا) اپنے عزیزوں کو رونے والی، وہ عورت جس کے عزیز مر گئے ہوں، نگوڑی، ناٹھی

ماتھا پِیٹی

(ہنود) وہ عورت جس کا ماتھا چپٹا اور بدنما ہو.

بُڑھاپا پِیٹی

(کوسنا) موا / موئی ، اللہ کرے مر جائے ، ضعیفی ماتم کرے

نَصِیبوں پِیٹی

تقدیر کی ماری، بدقسمت، بدنصیب

دَھگْڑے پِیٹی

فحاشی کا عادی، بدمعاشی میں طاق، بدکاری میں مست

ٹھوکا پِیٹی

ٹھوکنے پیٹنے کا عمل

دِماغ پِیٹی

نہایت مغرور(عورت)، نخرے پیٹی.

نَخْرے پِیٹی

نخرے باز، وہ عورت جو بہت غرور کرے، بہت زیادہ اترانے اور شیخی بگھارنے والی

تورے پِیٹی

تورہ پیٹی، مغرور عورت، شیخی باز عورت

ناس پِیٹی

عورتوں کا ایک کوسنا ، نگوڑی ، ناٹھی ، بدبخت ، تباہ برباد ۔

خَصَم پِیٹی

خصم کو رونے والی، بیوہ، رانڈ، ایک قسم کی گالی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج پیٹی کے معانیدیکھیے

مِزاج پیٹی

mizaaj-peTiiमिज़ाज-पेटी

وزن : 12122

موضوعات: عوامی

مِزاج پیٹی کے اردو معانی

عربی، ہندی - صفت

  • نخرے پیٹی، نک چڑھی، مغرور گھمنڈی عورت، دماغ دار اور مدمّغ عورت

English meaning of mizaaj-peTii

Arabic, Hindi - Adjective

  • proud, conceited (woman), coquettish woman

मिज़ाज-पेटी के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - विशेषण

مِزاج پیٹی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج پیٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج پیٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone