खोजे गए परिणाम
सहेजे गए शब्द
"मोगरी" शब्द से संबंधित परिणाम
हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में मोगरी के अर्थदेखिए
English meaning of mogarii
Noun, Feminine
- a hammer, pounder, small mallet
موگری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (پارچہ بافی) وہ لکڑی جس پر نقش و نگار کندہ کرتے ہیں اور کپڑے پر چھاپتے ہیں ۔
- (خیمہ و چھتری سازی) خیمے کی میخیں ٹھوکنے کا چوبی ہتھوڑا ، میخ چو
- (دھلائی پارچہ) سلوٹ وغیرہ نکالنے کی چوبی موگری یا موگرا ، استری کے رواج سے قبل کپڑے کی چرس اور سلوٹیں چوبی موگری سے کوٹ کر نکالنے کا طریقہ تھا
- پردئہ ساز کو حرکت دینے والی ُگھنڈی جس سے آواز پیدا ہوتی ہے
- چھوٹی موسلی جو ڈھینکی میں لگی ہوتی ہے
- زمین ؛ چھت ، کپڑے یا اناج وغیرہ ُکوٹنے کا کسی بھی وضع کا اوزار ۔
- لکڑی کا بڑا کوب جس سے زمین یا چھت کوٹتے ہیں
- لکڑی کی ہتھوڑی نما موسلی جس سے ڈھول وغیرہ یا اسکول میں گھنٹہ بجایا جاتا ہے ، لکڑی کا بنا گھن
- وہ آلہ جس سے دھوبی دھویا ہوا کپڑا کوٹتے ہیں
- ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔وہ آلہ جس سے زمین یا چھت کوٹتے ہیں۔ ۲۔وہ آلہ جس سے گھنٹہ بجاتے ہیں۔ وہ آلہ جس سے گھڑی کا گھنٹہ بجتا ہے۔ ۳۔وہ آلہ جس سے دھوبی دھویا ہوا کپڑا کوٹتے ہیں۔
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
सुझाव दीजिए (मोगरी)
मोगरी
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा