تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موگری" کے متعقلہ نتائج

موگری

(پارچہ بافی) وہ لکڑی جس پر نقش و نگار کندہ کرتے ہیں اور کپڑے پر چھاپتے ہیں ۔

مُوگََری لَگانا

گھنٹہ بجانا

کولھو کاٹ موگری بنانی

قیمتی چیز کو خراب کرکے کم قیمت چیز بنانا، ادنیٰ کام کے واسطے بڑا کام خراب کرنا

دِل پَر موگْری پَڑْنا

سخت صدمہ پہن٘چنا ، دل پر چوٹ لگنا ، گہرے رنج و غم کا شکار ہونا.

کولُھو کاٹ کَر موگْری بَنانا

۔(کنایۃً) قیمتی اور بڑی چیز کو کاٹ کر بے قیمت اور چھوٹی چیز بنانا۔ بے وقوفی کا کام کرنا

کولُو کاٹ کے موگْری بَنانا

ایک بڑے کام کی چیز کو بگاڑ کر ادنیٰ چیز کو بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں موگری کے معانیدیکھیے

موگری

mogariiमोगरी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: خیمہ

موگری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پارچہ بافی) وہ لکڑی جس پر نقش و نگار کندہ کرتے ہیں اور کپڑے پر چھاپتے ہیں ۔
  • (خیمہ و چھتری سازی) خیمے کی میخیں ٹھوکنے کا چوبی ہتھوڑا ، میخ چو
  • (دھلائی پارچہ) سلوٹ وغیرہ نکالنے کی چوبی موگری یا موگرا ، استری کے رواج سے قبل کپڑے کی چرس اور سلوٹیں چوبی موگری سے کوٹ کر نکالنے کا طریقہ تھا
  • پردئہ ساز کو حرکت دینے والی ُگھنڈی جس سے آواز پیدا ہوتی ہے
  • چھوٹی موسلی جو ڈھینکی میں لگی ہوتی ہے
  • زمین ؛ چھت ، کپڑے یا اناج وغیرہ ُکوٹنے کا کسی بھی وضع کا اوزار ۔
  • لکڑی کا بڑا کوب جس سے زمین یا چھت کوٹتے ہیں
  • لکڑی کی ہتھوڑی نما موسلی جس سے ڈھول وغیرہ یا اسکول میں گھنٹہ بجایا جاتا ہے ، لکڑی کا بنا گھن
  • وہ آلہ جس سے دھوبی دھویا ہوا کپڑا کوٹتے ہیں
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔وہ آلہ جس سے زمین یا چھت کوٹتے ہیں۔ ۲۔وہ آلہ جس سے گھنٹہ بجاتے ہیں۔ وہ آلہ جس سے گھڑی کا گھنٹہ بجتا ہے۔ ۳۔وہ آلہ جس سے دھوبی دھویا ہوا کپڑا کوٹتے ہیں۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mogarii

Noun, Feminine

  • a hammer, pounder, small mallet

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موگری)

نام

ای-میل

تبصرہ

موگری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone