تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مومِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مومِن کے معانیدیکھیے
مومِن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان
- خدا تعالیٰ کا نام، امن مہیا کرنے والا یعنی دنیا میں اسباب امن مہیا کرنے والا یا عقبیٰ میں نیکوکاروں کو عذاب سے امن میں رکھنے والا، اگر ایمان سے ماخوذ ہے تو مومن کے معنی ہوئے مصدق یعنی ایمان داروں کے ایمان کو باور کرنے والا
- (تحقیراً) مسلمان جولاہا
- (اہل تشیع) شیعہ فرقے کا فرد
شعر
میں ہی مومن میں ہی کافر میں ہی کعبہ میں ہی دیر
خود کو میں سجدے کروں گا دل میں تم ہو دل میں تم
عشق کا بندہ بھی ہوں کافر بھی ہوں مومن بھی ہوں
آپ کا دل جو گواہی دے وہی کہہ لیجئے
مومن میں اپنے نالوں کے صدقے کہ کہتے ہیں
اس کو بھی آج نیند نہ آئی تمام شب
English meaning of momin
Noun, Masculine
- believer, pen name of one of the famous Urdu poet Momin Khan Momin
- true believer, staunch Muslim, Muslim strictly following the principles of Islam
Adjective
- having complete faith
मोमिन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़बान से इस्लाम का कलिमा पढ़ने और मन और कर्म से प्रमाणित अथवा सिद्ध करने वाला, ख़ुदा और रसूलों पर और आख़िरत पर ईमान लाने वाला, इस्लाम का पालन करने वाला सच्चा और पक्का मुसलमान
- ख़ुदा का नाम, अम्न अर्थात शांति मुहय्या अर्थात उपलब्ध करने वाला अर्थात दुनिया में शांति के कारणों को मुहय्या करने वाला या परलोक में पुनीत कार्य करने वालों को अज़ाब अर्थात प्रकोप से अम्न अर्थात शांति में रखने वाला, अगर ईमान से माख़ूज़ अर्थात लिया गया है तो मोमिन के अर्थ हुए मुसद्दिक़ अर्थात ईमानदारों के ईमान का विश्वास दिलाने वाला
- (घृणात्मक) मुसलमान जुलाहा
- (शिया) शिया संप्रदाय का व्यक्ति
مومِن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مومِن)
مومِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔