تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتَمَد" کے متعقلہ نتائج

عادِل

انصاف کرنے والا، عدل کرنے والا، منصف

عادِلاَنہ

انصاف پر مبنی، منصفانہ، صحیح، انصاف سے، انصاف کے ساتھ

عادِلِیَّت

عدل کرنا، منصفی، انصاف کرنا

عادِلُ الرِہْن

وہ شخص جس کے پاس رہن نامہ بطور امانت رکھ دیا جائے

عادِلِ اَعْلیٰ

(سیاسیات) بڑا سیاسی اور قانونی عہدہ دار، وزیرِ سیاست و عدالت

گَواہِ عادِل

سچّا گواہ ، شاہدِ عادل .

شاہِدِ عادِل

سچّا گواہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَمَد کے معانیدیکھیے

مُعْتَمَد

mo'tamadमो'तमद

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: عَمَدَ

مُعْتَمَد کے اردو معانی

صفت

  • اعتبار کیا گیا، جس پر لوگوں کو اعتماد ہو، بھروسا کیا گیا، قابل اعتبار

اسم، مذکر

  • (مجازاً) ایک عہدہ، سکرٰیٹری
  • (مجازاً) نائب، نمائندہ، وفادار

شعر

English meaning of mo'tamad

Adjective

Noun, Masculine

मो'तमद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विश्वसनीय, विश्वासी, भरोसा किया हुआ, विश्वासपात्र

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( लाक्षणिक) प्रतिनिधि, सहायक, निष्ठावान
  • ( लाक्षणिक) एक पद, सचिव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتَمَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتَمَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words