تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"معتقد حشر مجسم" کے متعقلہ نتائج

مُجَسَّم

(وہ چیز) جس میں طول و عرض و عمق ہو، صورت پذیر، مادّی، جسمانی، جسم دار، جسم والا

مُجَسَّم ساز

سنگ تراش ، بت ساز

مُجَسَّم عَدَس

(طبیعیات)محدب جسم ، قبہ دار جسم ، وہ جسم جو بیچ میں سے اُبھرا ہوا ہو

مُجَسَّم بِین

ایک آلہ جس سے کسی جسم کے دو مختلف منظر ایک ہی تصویر میں اتار لیے جاتے ہیں اور تصویر ٹھوس معلوم ہوتی ہے، حجم بین

مُجَسَّم قَیامَت

سراپا قیامت یا آفت ۔

مُجَسَّم مُتَساوی

ٹھوس جسم ، مکعب مکسر

مُجَسَّم ہونا

مجسم کرنا (رک) کا لازم ، تخلیق ہونا ، جسم والا ہونا ۔

مُجَسَّم بِینی

مجسم بین (رک) سے منسوب یا متعلق ، جسم بین کا کام انجام دینا ۔

مُجَسَّم نِگار

سطح مستوی پر ٹھوس تصویر بنانے والا ۔

مُجَسَّم اِنتِظار

انتظار میں ، شدت سے انتظار میں ہونا ۔

مُجَسَّم کَرنا

سراپا فراہم کرنا، جسم دینا، تخلیق کرنا، بنانا، ڈھالنا

مُجَسَّمے

مجسمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُجَسَّمَہ

بت جو پتھر، دھات یا مٹی وغیرہ سے بنایا گیا ہو، مورت

مُجَسَّمَہ ساز

مٹی اور پتھر وغیرہ کے بت بنانے والا، مورت بنانے والا، سنگ تراش

مُجَسَّمی

تجسیم کا قائل ، فرقہء مجسمہ (رک) کا پیرو یا ماننے والا ۔

مُجَسَّمَہ تَراش

مجسمہ بنانے والا ؛ مجسمہ ساز ۔

مُجَسَّمَہ سازی

مورت بنانا، بُت تراشی، بُت بنانے کا فن

مُجَسَّمَٔہ آزادی

آزادی کا مجسمہ یا بت آزادی ۔

مُجَسَّمَہ تَراشی

مجسمہ تراش (رک) کا کام ، مجسمہ بنانے کا عمل یا کام ۔

مُجَسَّمَہ سازانَہ

مجسمہ ساز جیسا، بُت تراش کی طرح کا

مُجَسَّمَۂ نِصف تَن

سینے اور اس سے اوپر کے حصے کا بُت، اوپر کے دھڑ کا مجسمہ

مُجَسَّمَہ بِینی

مجسم بین (رک) سے اسم کیفیت ؛ مجسم بین کا کام یا عمل ۔

مُجَسَّمے وَغَیرَہ کا پایا

plinth

مُجَسَّمے وَغَیرَہ کا پایَہ

plinth

مجسمۂ کچ

بت جو پلاسٹر سے بنایا گیا ہو، بت ساز پتھر یا دھات کا بت بنانے سے پہلے پلاسٹر کا بناتے ہیں، جب وہ ٹھیک بن جاتا ہے تو اصل بت کو بناتے ہیں

مُجَسَّماتِ مُتَشابِہ

ایک دوسرے کے مشابہ مجسمات ، ایک ہی وضع قطع کے مجسمے ۔

مُجَسَّمے تَراشنا

مجسمے بنانا

مُجَسَّمَہ نِگار

سطح مستوی پر ٹھوس تصویر بنانے والا ، جو تصویر کھینچتا ، بیان کرتا یا مزین صورت میں پیش کرتا ہے ۔

مُجَسَّمَہ تَراشنا

پتھر وغیرہ کاٹ کر مجسمہ بنانا، بت تراشنا

مُجَسَّمَہ نِگاری

مجسمہ نگار کا کام یا فن۔

مُجَسَّمَہ ہونا

پیکر ہونا ، جسم والا ہونا ، مشتمل یا مبنی ہونا ۔

مُجَسَّمات

مجسم (رک) کی جمع ، ٹھوس اجسام ، ٹھوس اشیا ، مجسمے ، بُت

مُجَسَّمَۂ مومی

موم کا بُت، مشہور آدمیوں کے موم کے بُت بنا کر عجائب خانوں میں رکھتے ہیں

مُجَسَّمَۂ حِکمَت

کلی حکمت، حکمت محض، دانائی

مُجَسَّمَہ بَن جانا

تصویر اُبھرنا ، ذہن پر نقش اُبھر آنا ۔

غَیر مُجَسَّم

جسم سے عاری ، جسامت سے خالی ، وہ چیزیں جس میں طول ، عرض، عمق نہ ہو.

مُعَیَّن مُجَسَّم

وہ شش پہلو مخروط مستوی جس کی ہر سطح متوازی الاضلاع ہو

نا مُجَسَّم

بے جسم ، غیر وجودی ، ہیولائی ، تصوراتی ، غیر مادّی ۔

عَقْلِ مُجَسَّم

سراپا عقل، نہایت عقلمند، بے حد ذہین

شَیطانِ مُجَسَّم

سرتا پا شریر، نہایت دن٘گا فساد کرنے والا آدمی

شَکْلِ مُجَسَّم

ٹھوس جسم

خُلْقِ مُجَسَّم

سراہا اخلاق حَسنہ ، (مراد) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم .

حَلْقَۂ مُجَسَّم

(مساحت) مدوّر جسم ؛ دائرے کی شکل کی سطح.

دُور مُجَسَّم بِینی

(نفسیات) کسی مریض کا نفسیاتی اصولوں کی روشنی میں اس کی غیر موجودگی میں سرتا پا جائزہ لینا.

حسن مجسم

beauty incarnate

بَلائے مُجَسَّم

سر سے پان٘و تک بلا کا پتلا، سچ مچ کی بلا

پَیکَرِ مُجَسَّم

سراپا، مکمل نمونہ

خَیرِ مُجَسَّم

سراپا نیکی ؛ (مراد) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

نُور مُجَسَّم

از سر تا پا نور، نور کا مجسمہ، (کنایتہ) بہت سی خوبیوں کا مالک، نیکیوں کا مجموعہ

مَخْرُوطِ مُجَسَّم

مخروطی شکل کا، ٹھوس

معتقد حشر مجسم

believer of the incarnation of doomsday

مُجَسّمِین

فرقہء مجسمہ (رک) کے لوگ ، تجسیم کے قائل ۔

مُجَسَّمِیَّہ

تجسیم کا قائل ، فرقہء مجسمہ (رک) کا پیرو یا ماننے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں معتقد حشر مجسم کے معانیدیکھیے

معتقد حشر مجسم

mo'taqid-e-hashr-e-mujassamमो'तक़िद-ए-हश्र-ए-मुजस्सम

وزن : 211222122

Urdu meaning of mo'taqid-e-hashr-e-mujassam

Roman

English meaning of mo'taqid-e-hashr-e-mujassam

  • believer of the incarnation of doomsday

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (معتقد حشر مجسم)

نام

ای-میل

تبصرہ

معتقد حشر مجسم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone