تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعامَلَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعامَلَہ ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: مُعاملہ
مُعامَلَہ ہونا کے اردو معانی
- تعلق ہونا، واسطہ ہونا
- لین دین کا قضیہ طے ہونا، سودا طے ہونا
- کام ٹھیک ہونا، بات چیت ہونا
- کام بننا
- فیصلہ ہونا، تصفیہ ہوجانا، بات طے ہونا، کسی سے کچھ عہد وپیماں وغیرہ ہونا
English meaning of mu'aamala honaa
- deal be made, bargain be struck
मु'आमला होना के हिंदी अर्थ
- संबंधित होना, लगाव या संपर्क होना, वास्ता होना
- लेनदेन का मामला निपटाना, सौदा का तय हो जाना
- काम ठीक होना, बातचीत होना
- काम बनना
- फ़ैसला होना, सुलह होना, बात पक्की होना, किसी से कुछ समझौता आदि होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعامَلَہ ہونا)
مُعامَلَہ ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔