تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعاوَضَہ" کے متعقلہ نتائج

بَخْشی

فوج یا چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے اور اس کا حساب کتاب رکھنے والا افسر، تنخواہ بانٹنے والا، بعد میں صرف چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے والوں کو کہتے تھے، پے ماسٹر، جنرل یا کمانڈر انچیف، میر سپہ، سپہ سالار، میر لشکر، سپہدار

بَخْشی خانَہ

بخشی کا دفتر، فوج یا چوکیداروں کی تنخواہیں تقسیم کرنے کا دفتر

بَخْشی گَری

بخشی کا عہدہ یا کام

بَخْشی کا دَھگَّڑ

کسی با اختیار افسر سے بل پر کودنے والا ، زبردست، بے فکرا.

بَخْشیِ فَوج

فوج کا محاسب اور تنخواہ تقسیم کرنے والا.

بَخْشیِ دیوان

دیوان خانگی .

بَخْشیُ الْمَمالِک

کمانڈران چیف جس کے سپرد تقسیم تنخواہ کا کام بھی ہوتا تھا

نَشَّہ بَخْشی

نشہ بخش کا کام ؛ نشہ دینا ، سرور انگیزی ، بدمستی ۔

جاں بَخْشی

جاں بخش کا اسم کیفیت، معافی، درگزر

کام بَخْشی

کام بخش (رک) کا کام یا منصب ، کام روائی ، مرادیں پوری کرنا .

جان بَخْشی

جاں بخش (رک) کا اسم کیفیت ، معافی ، درگزر.

خَطا بَخْشی

رُوح بَخْشی

زندگی بخشنے کا کام ، زندہ کرنے کا عمل ، تازگی ، فرحت.

کَرَم بَخْشی

مہربانی ، عنایت .

حَیات بَخْشی

حیات بخش (رک) کا اسم کیفیّت ، زندگی بخشنے یا دینے کا عمل.

غَلَط بَخْشی

داد بَخْشی

عدل و اِنصاف کرنا .

تاثِیر بَخْشی

بادشاہی دینا ، سلطنت عطاکرنے کا عمل

فَیض بَخْشی

فائدہ پہنچانا ، سخاوت کرنا.

مَسَرَّت بَخْشی

خوشی دینا ، خوش کرنا

زَر بَخْشی

سخاوت.

اَمِیر بَخْشی

فوج کی تنخواہ تقسیم کر نے والا سب سے بڑا افسر، تنخواہ یا بانٹنے والے محکمے کا افسر اعلیٰ

مُراد بَخْشی

آرزو برلانا، مراد پوری کرنا

لَک بَخْشی

داد و دہش کے سلسلے میں کشادہ قلبی ، فیاضی ، سخاوت ، فراخ دلانہ فیاضی.

تاج بَخْشی کَرنا

۔ سلطنت بحشنا۔ بادشاہی دینا۔

دَفْتَرِ بَخْشی گَری

شاہی زمانے کا ایک دفتر جس میں تمام اسناد متعلقہ فوج وغیرہ کا داخلہ رہتا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعاوَضَہ کے معانیدیکھیے

مُعاوَضَہ

mu'aavazaमु'आवज़ा

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: عَوَّضَ

مُعاوَضَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تبادلہ (عموماً کسی شئے کا)
  • وہ رقم جو کسی کام یا جائیداد کے عوض میں دی جائے

    مثال - ریل حادثہ میں مہلوکین کے رشتہ داروں نے معاوضہ مانگا

  • اجرت، مزدوری، مشاہرہ
  • قیمت، زر ثمن، مول
  • محصول، چنگی، ٹیکس

English meaning of mu'aavaza

Noun, Masculine

  • return, exchange
  • compensation

    Example - Rail hadsa mein mahlukin (deceased) ke rishtadaron ne mu'aavza manga

  • remuneration, wages
  • substitution
  • consideration given

मु'आवज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रूप आदि में होने वाला परिवर्तन (सामान्यतः किसी वस्तु का)
  • वह धन जो किसी काम या संपत्ति के प्रतिफल में दिया जाए, वह धन जो किसी क्षति के बदले में दिया जाय, क्षतिपूर्ति

    उदाहरण - रेल हादसा में महलूकीन (मरने वाले) के रिश्तादारों ने मुआवज़ा माँगा

  • मूल
  • महसूल, चुंगी, टैक्स
  • लगान, चुंगी, टैक्स

مُعاوَضَہ کے مترادفات

مُعاوَضَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعاوَضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعاوَضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone