تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَلِّمِ اَوَّل" کے متعقلہ نتائج

مُعَلِّم

پڑھانے والا، تعلیم دینے والا، سکھانے والا، استاد، مدرس

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

مُعَلِّم گَری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

مُعَلِّم گِیری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

مُعَلِّم ثانی

حکیم ابو نصر فارابی کا لقب جس نے ارسطو کی کتب حکمت کا عربی میں ترجمہ کرکے تعلیم دینی شروع کی

مُعَلِّم ثالِث

حکیم بوعلی سینا کا لقب، جس نے تقریباً سوکتابیں تصنیف کیں

مُعَلِّمانَہ

معلم سے متعلق یا منسوب، پڑھائی کے پیشے سے متعلق، استادوں کے جیسا، استاد کی طرح

مُعَلِّمان

پڑھانے والے ، درس دینے والے لوگ ، استاتذہ ۔

مُعَلِّمات

پڑھانے والی عورتیں، استانیاں

مُعَلِّم الْمَلَکُوت

فرشتوں کا استاد جس کی نسبت مشہور ہے کہ وہ مردود ہونے سے قبل فرشتوں کو تعلیم دیتا تھا، مراد: شیطان جو اصل میں قوم جن سے تھا

مُعَلِّمِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے

مُعَلِّمِ خَط

(خطاطی) خوش خطی کا اُستاد ، کتابت سکھانے والا ۔

مُعَلِّمِ دِین

دین ِاسلام کی تعلیم دینے والا ، دینی تعلیم کا اُستاد ۔

مُعَلِّمِ اَعْلیٰ

بڑا اُستاد ، بڑے درجے کا استاد ، مدرسے کا سربراہ ، ہیڈ ماسٹر ۔

مُعَلِّمِ اَوَّل

استادوں میں بہ اعتبارعہدہ سب سے اوپر، اوپر کے درجے پر فائز، ہیڈ منشی

مُعَلِّمِ اَزَل

استاد ازل ، ہمیشہ کا استاد ؛ (کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

مُعَلِّمِ قُرْآن

قرآن پاک کی تعلیم دینے والا ، قرآن پڑھانے والا استاد ۔

مُعَلِّمِینِ قُرْآن

قرآن پاک کی تعلیم دینے والے ، قرآن پاک پڑھانے والے لوگ ۔

مُعَلِّمِ اَخْلاق

اخلاق سکھانے والا، اخلاق کا درس دینے والا

مُعَلِّمِ کِتاب و حِکْمَت

کتاب و حکمت (قرآن) کی تعلیم دینے والا

مُعَلِّمِ اِنْسانِیَت

تمام انسانوں کے استاد ، کوئی نبی ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

خانْگی مُعَلِّم

نجی استاد یا خصوصی طور پر بات کی تربیّت دینے والا جو امرا وروسا کے گھروں میں ہوتا ہے ، نگراں اُستاد .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَلِّمِ اَوَّل کے معانیدیکھیے

مُعَلِّمِ اَوَّل

mu'allim-e-avvalमु'अल्लिम-ए-अव्वल

اصل: عربی

موضوعات: تعلیم

مُعَلِّمِ اَوَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • استادوں میں بہ اعتبارعہدہ سب سے اوپر، اوپر کے درجے پر فائز، ہیڈ منشی
  • مراد: اﷲ تعالیٰ کی ذات پاک
  • ارسطو کا لقب جس نے سب سے پہلےعلم حکمت کو تحریر کی شکل دی
  • (مجازاً) اصطلاح میں شیطان کو کہتے ہیں

English meaning of mu'allim-e-avval

Noun, Masculine

  • the first master, first teacher, (amongst the learned)
  • i.e. God
  • an appellation of Aristotle
  • (Metaphorically) the devil (in vulgarcant)

मु'अल्लिम-ए-अव्वल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिक्षकों एवं अध्यापकों में पद के अनुसार सबसे उच्च, ऊपर के पद पर नियुक्त, प्रधानाध्यापक
  • अर्थात: ईश्वर
  • अरस्तू की उपाधि जिसने सर्वप्रथम दर्शन शास्त्र को लिखित विद्या में परिवर्तित किया
  • (लाक्षणिक) शैतान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَلِّمِ اَوَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَلِّمِ اَوَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words