تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبَرَّا" کے متعقلہ نتائج

پابند

پابستہ، مقید، گرفتار

پابَنْد ہونا

پاؤں میں زنجیر پڑجانا، کسی معاملے میں الجھ جانا، کسی قانون کی زد میں آجانا، کسی کے زیراثر آجانا، کوئی روک، مزاحمت یا بوجھ وغیرہ کے سبب اٹک جانا، کسی کام میں اڑنگا پیدا ہو جانا

پابَنْدِ وَضْع

پابَن٘د کَرنا

گرفتار کرنا ، مقید کرنا ، کسی بات سے روک دینا ، شادی کردینا

پابَنْد رَہنا

پابَنْدی

روک تھام، بندی، اطاعت، فرمان٘برداری، قید و بندش

پابَنْدِ قواعِد

پابَنْد پَھنسے آزاد ہَنسے

ایک آدمی پر مصیبت پڑے تو دوسرا ہن٘ستا ہے، دوسرے کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا

پابَنْدِ قَناعَت

پابَنْدِ تَعَیُّن

زبان کا پختہ شخص، متعین شدہ شے کا پابند انسان

پابَندِ زَنجِیر

پابَنْدِ عَقِیدَت

پابَندِ شَریعَت

وہ جو شریعت کے احکامات پر چلے(کرنا ہونا کے ساتھ)

پابَنْدِ مُعَنْبَر

پابندِ سَلاسِل

ایک مقام پر ڈٹے رہنا، اڑے رہنا، ثابت قدم ہونا

پابَنْدِ عَناصِر

پابَنْدِ رَسْمِیات

روایتی، قدامت پسند، وہ جو روایات کی پیروی کرتا ہے

پا بَنْدَگی

پابند سے اسم کیفیت رکاوٹ، ممانعت، پہرہ

پابَنْدی ایک کی بَھلی

ایک ہی کی فرمان٘برداری خوب ہو سکتی ہے

پابَنْدِ زَنْجِیرِ تَعَلُّق

پائے بَنْد

وہ رسی جس سے گھوڑے کے اگلے اور پچھلے پاؤں باندھے جاتے ہیں، گھوڑے کا پچھاڑی

کُھلی پابَنْد

(کُشتی) ایک دانوْ ، پابند کی ایک قسم.

کِیلی پابَنْد

(کشتی) حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑن٘گا کا دان٘و اس طرح کہ وہ گٹھری کی شکل بن جائے، گٹھری، پابند

وَقت کا پابَند

کام ٹھیک وقت پر کرنے والا، اپنے وقت کا ضبط رکھنے والا، معینہ اوقات پر کام انجام دینے والا، تمام اُمور میں وقت کی پابندی کا خیال رکھنے والا

شَرِیعَت کا پابَند

وہ جو شریعت کے احکام پر عمل کرے

زَبان کا پابَنْد

بات کا دھنی، قول کا سچا، بات کا پُورا

نَماز کا پابَند

پابندی سے پنجگانہ نماز ادا کرنے والا شخص ۔

قاعِدے کا پابَنْد رَہْنا

دستور کا پابند رہنا، قانون پر چلنا، ضابطے پر عمل ہونا

نَماز روزے کا پابَند

وہ جو پابندی سے نماز پڑھتا ہو اور ماہ رمضان المبارک کے روزے رکھتا ہو ؛ (مجازاً) عابد و زاہد ، پرہیزگار

صَوم و صَلٰوۃ کا پابَند

جو تمام روزے رکھے اور نماز باقاعدہ پڑھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبَرَّا کے معانیدیکھیے

مُبَرَّا

mubarraaमुबर्रा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فقرہ

مُبَرَّا کے اردو معانی

صفت

  • کسی گناہ، تہمت یا صفت مذموم وغیرہ سے بری، پاک و صاف، ناآلودہ
  • ذمہ داری یا بوجھ وغیرہ سے آزاد، یک سو، بے فکر
  • دور، بعید
  • محروم، خارج، مستثی
  • (فقرہ)خداتعالیٰ کی ذات عیوب سے مبرا ہے

شعر

English meaning of mubarraa

Adjective

  • absolved, exonerated, free (of or from), exempted (from), guiltless, innocent
  • exempted,absolved,guiltless,free (of)

मुबर्रा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दोष मुक्त, निर्दोष, आज़ाद
  • पवित्र।
  • बरी या मुक्त किया हुआ।
  • बरी किया हुआ, मुक्त, पवित्र, पाक, पृथक्, अलग, दूर, बेतअल्लुक, विरक्त, निःसम्बन्ध।
  • बरी किया हुआ, मुक्त, पवित्र, पाक, पृथक्, अलग, दूर, बेतअल्लुक, विरक्त, निःसम्बन्ध।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبَرَّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبَرَّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone