تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبْتَدا" کے متعقلہ نتائج

اِتْمام

تمام کرنا، تکمیل کرنا، خاتمہ، اختتام، انجام

اِتْمامی

اتمام (رک) سے منسوب : جس پر خاتمہ ہو ۔

اِتْمامِیَت

کمال، (ہر اعتبار سے) کامل ہونا

اِتْمامِ حُجَّت

سمجھانے کی آخری کوشش، آخری دلیل، فیصلہ کن بات، الٹی میٹم دینا

عَدَمِ اِتْمام

ختم نہ ہونا، تکمیل نہ ہونا، انجام نہ پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبْتَدا کے معانیدیکھیے

مُبْتَدا

mubtadaaमुब्तदा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: بَدَأ

مُبْتَدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جہاں سے ابتدا کی جائے، ابتدا، شروع، آغاز، اوّل، منبع، سرا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُبْتَدَع

نیا ایجاد شدہ ، نئی ایجاد

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mubtadaa

Noun, Masculine

  • beginning, commencement, the first, onset, outset, dawn, origin, source, inception

मुब्तदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जहां से आरम्भ की जाये, आरम्भ, प्रारंभ, शुरू'आत, प्रथम, स्रोत, सिरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبْتَدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبْتَدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone