تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَرِّسی" کے متعقلہ نتائج

چِلْوا

چلّڑ

چِلْوائی

کیچڑ، دلدل

چَلْوا

ایک قسم کی چھوٹی مچھلی، سنمورہ مچھلی

چِلْوانس

چلْلاہٹ ؛ چیح پکار.

چِلْوانا

چلانا (رک) متعدی

چِلْوان

رک : چِل٘ون .

چِلْواس

چلوان٘س

چَلاوا

چال، رفتار

چَھلاوا

وہ روشنی جو قبرستان میں یا دلدلی مقامات پر دکھائی دیتی ہے یہ ہڈیوں کے فاسفورس یا گیس کے ہوا میں آنے سے پیدا ہوتی ہے (جاہل لوگ اسے بھوت سمجھتے ہیں)، اگیا نیتال، غول بیابانی

چھولْوا

رک : چھول کٹ.

چَھلاوَہ

رک : چھلاوا.

چِھلْوائی

چھلوانا کا اسم مصدر، چھلوانے کی اجرت

چَو لاوا

چارلاؤ (رسی) والا، ایسا بڑا کنواں، جس میں بیک وقت چار لاؤ (چرس کھینچنے کا رسا) سے آبپاشی کی جاسکے

چَوْلاوے کُھدْوانا

بڑے بڑے فساد ڈلوانا، گھر کے گھر برباد یا ستیاناس کردینا

چَھلاوا بَھرْنا

اچک اچک کر چلنا، جست لگاتے جانا، زقند لگانا، اچھل کود کرنا

چَھلاوا کھیلْنا

چھلاوے کا دوڑا دوڑا پھرنا ، شہایے کا کبھی ادھر اور کبھی ادھر چمکنا .

چَھلاوا ہونا

تیزی سے فرار ہو جانا، غائب ہو جانا، ہوا ہو جانا

چَھلاوا سا پِھرْنا

آرام سے ایک جگہ نہ بیٹھنا، شوخی دکھانا

چَھلاوا ہو جانا

تیزی سے فرار ہو جانا، غائب ہو جانا، ہوا ہو جانا

گُر بِن بِیاکُل چیلْوا، کَنٹھ بِن باوَر گِیت

بغیر گرو کے چیلہ اس طرح ہے جیسے گیت بغیر آواز کے ، استاد کے بغیر شاگرد بے کار ہے ، جس طرح گلے کے بغیر گیت بے کار ہے.

جو چپ چپ کر آنکھ جھپاوے، وہ کَے رَن میں سیل چَلاوے

جو شخص آن٘کھ جھپک کر ادھر اُدھر دیکھے اور آن٘کھ سے آن٘کھ نہ ملا سکے سخت بُزدل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَرِّسی کے معانیدیکھیے

مُدَرِّسی

mudarrisiiमुदर्रिसी

اصل: عربی

وزن : 1212

دیکھیے: دَرْس

اشتقاق: دَرَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُدَرِّسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

Urdu meaning of mudarrisii

  • Roman
  • Urdu

  • pa.Dhaane ka kaam ya peshaa, mudarris ka kaam ya ohdaa, muallimii

English meaning of mudarrisii

Noun, Feminine

  • teaching profession

मुदर्रिसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

مُدَرِّسی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِلْوا

چلّڑ

چِلْوائی

کیچڑ، دلدل

چَلْوا

ایک قسم کی چھوٹی مچھلی، سنمورہ مچھلی

چِلْوانس

چلْلاہٹ ؛ چیح پکار.

چِلْوانا

چلانا (رک) متعدی

چِلْوان

رک : چِل٘ون .

چِلْواس

چلوان٘س

چَلاوا

چال، رفتار

چَھلاوا

وہ روشنی جو قبرستان میں یا دلدلی مقامات پر دکھائی دیتی ہے یہ ہڈیوں کے فاسفورس یا گیس کے ہوا میں آنے سے پیدا ہوتی ہے (جاہل لوگ اسے بھوت سمجھتے ہیں)، اگیا نیتال، غول بیابانی

چھولْوا

رک : چھول کٹ.

چَھلاوَہ

رک : چھلاوا.

چِھلْوائی

چھلوانا کا اسم مصدر، چھلوانے کی اجرت

چَو لاوا

چارلاؤ (رسی) والا، ایسا بڑا کنواں، جس میں بیک وقت چار لاؤ (چرس کھینچنے کا رسا) سے آبپاشی کی جاسکے

چَوْلاوے کُھدْوانا

بڑے بڑے فساد ڈلوانا، گھر کے گھر برباد یا ستیاناس کردینا

چَھلاوا بَھرْنا

اچک اچک کر چلنا، جست لگاتے جانا، زقند لگانا، اچھل کود کرنا

چَھلاوا کھیلْنا

چھلاوے کا دوڑا دوڑا پھرنا ، شہایے کا کبھی ادھر اور کبھی ادھر چمکنا .

چَھلاوا ہونا

تیزی سے فرار ہو جانا، غائب ہو جانا، ہوا ہو جانا

چَھلاوا سا پِھرْنا

آرام سے ایک جگہ نہ بیٹھنا، شوخی دکھانا

چَھلاوا ہو جانا

تیزی سے فرار ہو جانا، غائب ہو جانا، ہوا ہو جانا

گُر بِن بِیاکُل چیلْوا، کَنٹھ بِن باوَر گِیت

بغیر گرو کے چیلہ اس طرح ہے جیسے گیت بغیر آواز کے ، استاد کے بغیر شاگرد بے کار ہے ، جس طرح گلے کے بغیر گیت بے کار ہے.

جو چپ چپ کر آنکھ جھپاوے، وہ کَے رَن میں سیل چَلاوے

جو شخص آن٘کھ جھپک کر ادھر اُدھر دیکھے اور آن٘کھ سے آن٘کھ نہ ملا سکے سخت بُزدل ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَرِّسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَرِّسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone