تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُدَّعی سُست گَواہ چُست" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّعی سُست گَواہ چُست کے معانیدیکھیے
مُدَّعی سُست گَواہ چُست کے اردو معانی
- ضرورت مند کو پروا نہیں اور دوسرے کوشش کرتے ہیں
- معاونین کا در پہ ہونا اور بذاتِ خود لاپرواہی دکھانا
- اُس موقع پر بولتے ہیں جب خود اہل غرض تو سستی اور تساہل کرے اور ساتھ والے لوگ اس کی تائید میں کوشش کریں اور زور لگائیں
- جس کا اصلی کام ہے وہ تو لاپرواہی کرے اور دوسرے ضرورت سے زیادہ دلچسپی دکھائیں تب کہتے ہیں
- رشوت لے کر جو ہمیشہ جھوٹی گواہی دینے کو تیار رہتے ہیں انہیں بھی کہتے ہیں
English meaning of mudda'ii sust gavaah chust
- said on the occasion when the concerned person shows little interest in the matter while others are very keen
मुद्द'ई सुस्त गवाह चुस्त के हिंदी अर्थ
- जिसे आवश्यक्ता है उसे परवाह नहीं एवं दूसरे प्रयास करते हैं
- सहायकों का तत्पर रहना और स्वयं लापरवाही दिखाना
- उस अवसर पर बोलते हैं जब स्व-इच्छुक व्यक्ति सुस्त होता है और उसके आस-पास के लोग उसका समर्थन करते हैं और और भरपूर कोशिश करते हैं
- जिसका असली काम है वह तो लापरवाही करे और दूसरे आवश्यकता से अधिक दिलचस्पी दिखाएं तब कहते हैं
- रिश्वत लेकर जो हमेशा झूठी गवाही देने को तैयार रहते हैं उन्हें भी कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُدَّعی سُست گَواہ چُست)
مُدَّعی سُست گَواہ چُست
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔