تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَاہَمَت ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُفَاہَمَت

باہم کسی معاملے پر سمجھوتا، فیصلہ، سمجھوتا

مُفَاہَمَت ہونا

مفاہمت کرنا (رک) کا لازم ،سمجھوتا ہونا ، معاملہ طے پانا۔

مُفَاہَمَت کَرنا

سمجھوتہ کر کے معاملے کو حل کرنا ۔

مُفَاہَمَت پَرَست

مفاہمت کرنے والا ، موقع سے فائدہ اُٹھانے والا ، موقع کی تاک میں رہنے والا ۔

مُفَاہَمَت پَیدا کَرنا

باہم سمجھوتے کے لیے راضی کرنا ۔

مُفَاہَمَت پَسَند

مفاہمت سے کام لینے والا ، معاملے کو سمجھنے والا ، معاملے طے کرنے والا ۔

مُفَاہَمَت پَسَندی

افہام و تفہیم کو پسند کرنا ، معاملہ سلجھانے کی روش ۔

مُفَاہَمَت کا راستَہ اِختِیار کَرنا

افہام و تفہیم کو اختیار کرنا ۔

مُفَاہَمَت کی راہ اِختِیار کَرنا

سمجھوتہ کرنا ، افہام و تفہیم سے کام لینا ۔

مُفَاہَمَت پَسَندِیَت

رک : مفاہمت پسندی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَاہَمَت ہونا کے معانیدیکھیے

مُفَاہَمَت ہونا

mufaahamat honaaमुफ़ाहमत होना

محاورہ

دیکھیے: مُفَاہَمَت کَرنا

مُفَاہَمَت ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مفاہمت کرنا (رک) کا لازم ،سمجھوتا ہونا ، معاملہ طے پانا۔

मुफ़ाहमत होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मुफ़ाहमत करना (रुक) का लाज़िम,समझौता होना, मुआमला तै पाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَاہَمَت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَاہَمَت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words