تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَاہَمَت پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُفَاہَمَت

باہم کسی معاملے پر سمجھوتا، فیصلہ، سمجھوتا

مُفَاہَمَت ہونا

مفاہمت کرنا (رک) کا لازم ،سمجھوتا ہونا ، معاملہ طے پانا۔

مُفَاہَمَت کَرنا

سمجھوتہ کر کے معاملے کو حل کرنا ۔

مُفَاہَمَت پَرَست

مفاہمت کرنے والا ، موقع سے فائدہ اُٹھانے والا ، موقع کی تاک میں رہنے والا ۔

مُفَاہَمَت پَیدا کَرنا

باہم سمجھوتے کے لیے راضی کرنا ۔

مُفَاہَمَت پَسَند

مفاہمت سے کام لینے والا ، معاملے کو سمجھنے والا ، معاملے طے کرنے والا ۔

مُفَاہَمَت پَسَندی

افہام و تفہیم کو پسند کرنا ، معاملہ سلجھانے کی روش ۔

مُفَاہَمَت کا راستَہ اِختِیار کَرنا

افہام و تفہیم کو اختیار کرنا ۔

مُفَاہَمَت کی راہ اِختِیار کَرنا

سمجھوتہ کرنا ، افہام و تفہیم سے کام لینا ۔

مُفَاہَمَت پَسَندِیَت

رک : مفاہمت پسندی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَاہَمَت پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

مُفَاہَمَت پَیدا کَرنا

mufaahamat paidaa karnaaमुफ़ाहमत पैदा करना

محاورہ

مُفَاہَمَت پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • باہم سمجھوتے کے لیے راضی کرنا ۔

मुफ़ाहमत पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • बाहम समझौते के लिए राज़ी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَاہَمَت پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَاہَمَت پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone