تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَاہَمَت پَسَندِیَت" کے متعقلہ نتائج

مُفَاہَمَت

باہم کسی معاملے پر سمجھوتا، فیصلہ، سمجھوتا

مُفَاہَمَت پَسَند

مفاہمت سے کام لینے والا ، معاملے کو سمجھنے والا ، معاملے طے کرنے والا ۔

مُفَاہَمَت پَسَندی

افہام و تفہیم کو پسند کرنا ، معاملہ سلجھانے کی روش ۔

مُفَاہَمَت پَسَندِیَت

رک : مفاہمت پسندی ۔

مُفَاہَمَت پَیدا کَرنا

باہم سمجھوتے کے لیے راضی کرنا ۔

مُفَاہَمَت پَرَست

مفاہمت کرنے والا ، موقع سے فائدہ اُٹھانے والا ، موقع کی تاک میں رہنے والا ۔

مُفَاہَمَت ہونا

مفاہمت کرنا (رک) کا لازم ،سمجھوتا ہونا ، معاملہ طے پانا۔

مُفَاہَمَت کَرنا

سمجھوتہ کر کے معاملے کو حل کرنا ۔

مُفَاہَمَت کی راہ اِختِیار کَرنا

سمجھوتہ کرنا ، افہام و تفہیم سے کام لینا ۔

مُفَاہَمَت کا راستَہ اِختِیار کَرنا

افہام و تفہیم کو اختیار کرنا ۔

مُفاہَمَتی

مفاہمت (رک) سے منسوب یا متعلق ، مفاہمت کا ۔ مفاہمت کرنے والا ، سمجھوتے پر مبنی ۔

مَفہُومات

فہم میں آنے والی چیزیں یا امور ، مفاہیم ، تمام معنی ۔

نا قابِلِ مُفاہَمَت

ڈَرامائی مَفاہِمَت

(تھیٹر) غیر حقیقی اور مصنوعی مناظر کو اصلی مان لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَاہَمَت پَسَندِیَت کے معانیدیکھیے

مُفَاہَمَت پَسَندِیَت

mufaahamat-pasandiyatमुफ़ाहमत-पसंदियत

مُفَاہَمَت پَسَندِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : مفاہمت پسندی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَاہَمَت پَسَندِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَاہَمَت پَسَندِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone