تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفتی گِری" کے متعقلہ نتائج

مُفتی

۔(ع) صفت۔مذکر۔ فتوی دینے والا۔ شرعی حاکم۔؎

مُفتی گِری

مفتی کا عہدہ یا کام، فتویٰ دینا یا جاری کرنا

مُفْتِی ماجَن

(لفظا ً) بے حیا قاضی ؛ (فقہ) وہ مفتی جو لوگوں کو باطل شرعی حیلے سکھائے مثلا ً کسی عورت کو ارتداد کی تعلیم کرنا کہ باین ہو جائے اپنے شوہر سے یا اس سے زکوٰۃ ساقط ہو جائے اور پھر مسلمان ہو جائے ۔

مُفْتیٔ وَقْت

اپنے زمانے کا مفتی ، کسی خاص عہد کا مفتی ۔

مُفتیٔ اَعظَم

فتویٰ دینے والوں میں سب سے بڑا، سب سے بڑا مفتی، بڑا قاضی

مُفْتیٔ شَہر

شہر کا حاکم، معزز شخص، پاک باز، شہر کا منصف، شہر کا مفتی

mufti

سادہ کپڑے

مُفتا

مفت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفت کی کھانے والا ۔

mofette

آتش فشاں کا دہانہ۔.

مِیرِ مُفتی

مفتیوں کا افسر ، مفتی ِاعظم ، شاہی مفتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفتی گِری کے معانیدیکھیے

مُفتی گِری

muftii-giriiमुफ़्ती-गिरी

وزن : 2212

موضوعات: پیشہ

مُفتی گِری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • مفتی کا عہدہ یا کام، فتویٰ دینا یا جاری کرنا

English meaning of muftii-girii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • the office or duty of a mufti

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفتی گِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفتی گِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone