تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحاصَرَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُحاصَرَہ

گھراؤ، تسخیر، انحصار، قلعہ بندی، ناکہ بندی، چاروں طرف سے بند کردینا، گھیرا بندی

مُحاصَرَہ ہونا

چاروں طرف سے گھر جانا

مُحاصَرَہ کَرنا

چاروں طرف سے گھیر لینا، ناکہ بندی کرنا، ہر طرف سے گھیرلینا، احاطہ کرنا

مُحاصَرَہ رَکھنا

گھیرا ڈالے رکھنا ، گھیرے ہوئے رہنا

مُحاصَرَہ ڈالْنا

ہر طرف سے گھیر لینا ، ناکہ بندی کرنا

مُحاصَرَہ چھوڑْنا

ناکہ بندی چھوڑ دینا، فوج کا گھیرا ہٹانا، محاصرہ کی ہوئی فوج کو ہٹانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحاصَرَہ ہونا کے معانیدیکھیے

مُحاصَرَہ ہونا

muhaasara honaaमुहासरा होना

محاورہ

مُحاصَرَہ ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • چاروں طرف سے گھر جانا

English meaning of muhaasara honaa

Compound Verb

  • to be besieged, to be blockaded

मुहासरा होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • चारों तरफ़ से घिर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحاصَرَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحاصَرَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone