تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہَذَّب" کے متعقلہ نتائج

بَد کار

برے کام کرنے والا، بد فعل، حرام کار، بدمعاش

بَد کاری

حرام کاری، بدچلنی، بد فعلی، لواطت

بَد کارے را بَد اَنْجام

برے کام کا نتیجہ ہمیشہ برا ہوتا ہے .

بَدِیع کار

عجیب و غیرب کام کرنے والا ، نادر صناع .

بَد قَرِیں

بدسلیقہ، بدشعار

بَڑے کارْخانے

بڑا کارخانہ (رک) کی جمع

بَڑا کارْخانَہ

بہت پھیلا ہوا کاروبار، بہت بڑے کاروبار کا انتظام، وسیع کنبہ

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

باد کَرنا

گھٹانا ، تفریق کرنا ، مجرا دینا .

بَد کِرْدار

برے کام کرنے والا، بد فعل، حرام کار، بدمعاش

بَد کِرْدَارِی

بُوند کَرْنا

ڈوبونا .

بَد قَرِینَہ

بدسلیقہ، بدشعار

شُد بُد کَر دینا

واقف کردینا، سکھا دینا.

شَرْط بَد کَر

دوسروں سے بازی لگا کر ، دوسرے یا دوسروں کے مقابلے میں برابر اتنا ہی یا بڑھ چڑھ کر .

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا

داشْتَہ آبَد بَکار

محفوظ رکھی ہوئی چیز (جِس کی فوری ضرورت نہ ہو) کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے

کرۂ باد

بَعْد میں چَل کَر

کچھ دنوں کے بعد، مختصر زمانے کے بعد

نَو آباد کار

کسی جگہ پر نیا نیا آباد کیا جانے والا، کسی نئی جگہ پر نیا نیا آباد ہونے والا

کُرَۂ باد

زمین کے چاروں طرف کی ہوا ، گرداگرد کی ہوا ، ہوا کا وہ حلقہ جو ساری زمین کو گھیرے میں لیے ہوئے ہے.

ناک کے رینٹھ سے بَدتَر کَر ڈالنا

نہایت ذلیل کرنا، حقیر بنا دینا، بات نہ پوچھنا، نظروں سے گرا دینا

کوک کروں تو جگ ہنسے چپکے لاگے گھاؤ ایسے کٹھن سینہ کوکے بد کروں اپاؤ

عشق کی تعریف ہے اگر آواز نکالوں تو لوگ ہنسیں اور چپ رہوں تو سخت تکلیف ہو، اس کا علاج کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہَذَّب کے معانیدیکھیے

مُہَذَّب

muhazzabमुहज़्ज़ब

اصل: عربی

اشتقاق: هَذَبَ

مُہَذَّب کے اردو معانی

صفت

  • تہذیب یافتہ، متمدن، تربیت یافتہ، شائستہ، جس کی تہذیب کی گئی ہو، باسلیقہ
  • جو تہذیب کے دائرے میں ہو‏، تہذیب والا
  • ترقی یافتہ لوگوں کی سی سوچ اور تمدن رکھنے والا فرد یا معاشرہ وغیرہ
  • غلطیوں یا برائیوں سے پاک اور خوبیوں سے آراستہ سجا ہوا، تنقیح کردہ
  • (مجازاً) مغرب زدہ، نئی تہذیب کا دلدادہ

شعر

English meaning of muhazzab

Adjective

  • civilized, cultured, well-mannered, well-behaved
  • good, sincere, upright, free from vice
  • improved
  • emended, corrected, refined (writings)
  • polite
  • adorned, trimmed
  • (Metaphorically) influenced by West

मुहज़्ज़ब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सभ्य, संस्कारी, शिष्टाचारी
  • शिष्ट; सभ्य
  • सभ्य, शिष्ट, तमीज़दार, नागरिक, शही, शिक्षित, तालीमयाफ्ता, अदब क़ाइदे का खयाल रखनेवाला, शाइस्ता, शिष्ट, सुशील, विनीत, खुशखुल्क, संस्कृत, आरास्ता
  • शिक्षित
  • नागरिक
  • विनीत; सुसंस्कृत

مُہَذَّب کے مترادفات

مُہَذَّب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہَذَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہَذَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone