تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہْتَمِم" کے متعقلہ نتائج

بَھکُّو

بودا، مورکھ

بھڑکا

جلن، سوزش

بَھڑْکے

ایک کنجر قوم .

بَھڑْکی

رک : بھڑکا، جس کی یہ تانیث ہے

بَھقاقا

open, wide

بُھکّا

تِلَون٘جا ، تل اور کھان٘ڈ ہم وزن کوٹ کر ملیدے کی طرح بنائی ہوئی گجک کی ایک قسم جو کو پنجاب میں بھکا کہتے ہیں.

بَھڑاکا

بھڑ (رک) کی آواز (زور کے ساتھ) ، دھماکا ، شور.

بَھڑاکی

بندوق.

بَھکْڑا

ایک خاردار جن٘گلی بوٹی ، جسے غریب لوگ کھانے میں بھی استعمال کرلیتے ہیں.

بَھکْڑَہ

رک : بھکڑا.

بُھکْڑا

موٹا گز، جس سے توپ وغیرہ میں بتی ٹھونسی جاتی ہے

بَھڑَکَّا

(عموماََ) بھیڑ (رک) کے ساتھ مستعمل .

بھانکْڑا

وہ پودے یا جانور جو دوسرے پودوں یا جانوروں کے بدن سے اپنی خوراک حاصل کرتے ہیں، طفیلی، وہ آدمی جو دوسروں کی کمائی پر گزارا کرتا ہے

بھونکْڑا

بہت بڑا ، لحیم شحیم ، موٹا ، بھداً.

بَھڑْکی دینا

اُکسانا، برافروختہ کرنا، بہکانا، مشتعل کرنا، ڈرانا

بَھقَّا سی لَو

لیمپ یا لالٹین یا کپی کی بڑی لو

بھیڑ بھڑّکا کرنا

ایک جگہ جمع ہونا، جمگھٹا کرنا

کَوّے نے دِیا ٹُکْڑا تو میرا گَیا بُھکْڑا

تھوڑی آمدنی سے گزارہ کرنا

پَتّا کَھٹْکا بَنْدَہ بَھڑْکا

اشارے سے مطلب تاڑ لیا (کمال ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں) ، کسی خطرے وغیرہ کی آہٹ پاتے ہی نوک دم بھاگنے کے موقع پر بھی بولتے ہیں ۔

آگ کو اور بھی بھڑکا دینا

تیزی زیادہ کر دینا

ہَکّا بَھکّا

رک : ہکا بکا ۔

بِھیڑ بَھڑاکا

رک : بھیڑ بھڑکا.

بِھکاری بِھکاڑی

رک : بھکارن ، بھکاری.

بِھیڑ بَھڑَکّا

یہاں 'بھڑکا' تابع مہمل ہے، بھیڑ بھاڑ، بھیڑ بھڑاکا، کثرت ازدحام، بہت سے خلائق کا ہجوم، چیقلش، دھوم دھام، کر و فر

ڈولی آئی ڈولی آئی میرے مَن میں چاؤ، ڈولی میں سے نکل پڑا بُھونکڑا بِلاؤ

بیوی کی شکل دیکھ کر تمام ارمان پامال ہوگئے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہْتَمِم کے معانیدیکھیے

مُہْتَمِم

muhtamimमुहतमिम

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُہْتَمِم کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • اہتمام کرنے والا، سربراہِ کار، منتظم، نگراں، پیش کار، منصرم، منیجر، کمشنر
  • غم گین، غم خوار، بے قرار

شعر

Urdu meaning of muhtamim

  • Roman
  • Urdu

  • ehtimaam karne vaala, sarabraah-e-kaar, muntazim, nigraan, peshakaar, munsrim, mainejar, kamishnar
  • Gam gen, Gamkhaar, beqraar

English meaning of muhtamim

Noun, Adjective, Masculine

  • a manager, trustee, superintendent, inspector, overseer
  • manager, superintendent, administrator, overseer, inspector

मुहतमिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • एहतमाम अर्थात् बंदोबस्त करने वाला
  • जिसका एहतिमाम किया गया हो, व्यवस्थित, क्रमागत ।
  • प्रबंधक; व्यवस्थापक
  • इहतिमाम करने वाला।
  • प्रबंधकर्ता, संचालनकर्ता, संचालक, व्यवस्थापक ।।
  • प्रबन्धक, इन्तिज़ाम करने वाला, मैनेजर

مُہْتَمِم کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھکُّو

بودا، مورکھ

بھڑکا

جلن، سوزش

بَھڑْکے

ایک کنجر قوم .

بَھڑْکی

رک : بھڑکا، جس کی یہ تانیث ہے

بَھقاقا

open, wide

بُھکّا

تِلَون٘جا ، تل اور کھان٘ڈ ہم وزن کوٹ کر ملیدے کی طرح بنائی ہوئی گجک کی ایک قسم جو کو پنجاب میں بھکا کہتے ہیں.

بَھڑاکا

بھڑ (رک) کی آواز (زور کے ساتھ) ، دھماکا ، شور.

بَھڑاکی

بندوق.

بَھکْڑا

ایک خاردار جن٘گلی بوٹی ، جسے غریب لوگ کھانے میں بھی استعمال کرلیتے ہیں.

بَھکْڑَہ

رک : بھکڑا.

بُھکْڑا

موٹا گز، جس سے توپ وغیرہ میں بتی ٹھونسی جاتی ہے

بَھڑَکَّا

(عموماََ) بھیڑ (رک) کے ساتھ مستعمل .

بھانکْڑا

وہ پودے یا جانور جو دوسرے پودوں یا جانوروں کے بدن سے اپنی خوراک حاصل کرتے ہیں، طفیلی، وہ آدمی جو دوسروں کی کمائی پر گزارا کرتا ہے

بھونکْڑا

بہت بڑا ، لحیم شحیم ، موٹا ، بھداً.

بَھڑْکی دینا

اُکسانا، برافروختہ کرنا، بہکانا، مشتعل کرنا، ڈرانا

بَھقَّا سی لَو

لیمپ یا لالٹین یا کپی کی بڑی لو

بھیڑ بھڑّکا کرنا

ایک جگہ جمع ہونا، جمگھٹا کرنا

کَوّے نے دِیا ٹُکْڑا تو میرا گَیا بُھکْڑا

تھوڑی آمدنی سے گزارہ کرنا

پَتّا کَھٹْکا بَنْدَہ بَھڑْکا

اشارے سے مطلب تاڑ لیا (کمال ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں) ، کسی خطرے وغیرہ کی آہٹ پاتے ہی نوک دم بھاگنے کے موقع پر بھی بولتے ہیں ۔

آگ کو اور بھی بھڑکا دینا

تیزی زیادہ کر دینا

ہَکّا بَھکّا

رک : ہکا بکا ۔

بِھیڑ بَھڑاکا

رک : بھیڑ بھڑکا.

بِھکاری بِھکاڑی

رک : بھکارن ، بھکاری.

بِھیڑ بَھڑَکّا

یہاں 'بھڑکا' تابع مہمل ہے، بھیڑ بھاڑ، بھیڑ بھڑاکا، کثرت ازدحام، بہت سے خلائق کا ہجوم، چیقلش، دھوم دھام، کر و فر

ڈولی آئی ڈولی آئی میرے مَن میں چاؤ، ڈولی میں سے نکل پڑا بُھونکڑا بِلاؤ

بیوی کی شکل دیکھ کر تمام ارمان پامال ہوگئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہْتَمِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہْتَمِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone