تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُجَرَّب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَرَّب کے معانیدیکھیے
مُجَرَّب کے اردو معانی
صفت
-
آزمایا ہوا، آزمودہ، تجربہ کیا ہوا، جیسے: دوا وغیرہ
مثال - دماغ کی قوت کے واسطے غذا اور مجرب دوا زود اثر عرض کروں گا
- پرکھا ہوا (سکہ وغیرہ)
- (اصطلاحاً) کارگر، موثر، تیر بہدف (نسخہ وغیرہ)
شعر
خوشبوئے شعر سے محظوظ ہوا کر راحتؔ
غم کے بیمار یہ نسخہ ہے مجرب میرا
مرا دل پوٹلی کی طرح ان پر لے کے ٹک پھیرو
مجرب ٹوٹکا ہے اس میں آ جاں گی بحال انکھیاں
ذہنی مرض پہ تلخ دوا کیوں حکیم جی
شیریں ہے کوئی نسخہ مجرب دکھائیے
English meaning of mujarrab
मुजर्रब के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
आज़माया हुआ, परीक्षित, अनुभूत: जैसे: मुजर्रब दवा, वह दवा जो परीक्षित हो
उदाहरण - दिमाग़ की क़ुव्वत के वास्ते ग़िज़ा और मुजर्रब दवा ज़ूद-असर (शीघ्रकारी) अर्ज़ (निवेदन) करुंगा
- परखा हुआ (सिक्का आदि)
- (पारिभाषित) कारगर, प्रभावपूर्ण, अमोघ, रामबाण, अचूक (दवा)
مُجَرَّب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُجَرَّب)
مُجَرَّب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔