تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَسَّمَہ" کے متعقلہ نتائج

ساجَن

۱. محبوب ، پیارا ، محبّت کرنے والا ، عاشق.

ساجَن بِن عِید کَیسی

بغیر خاوند کے کوئی خوشی نہیں، محبوب کے بغیر خوشی نہیں ہوتی

ساجَن ہم تُم ایک ہیں دیکَھت کے ہَیں دو، مَن سے مَن کو تول دو مَن کَدی نہ ہو

ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں

جیسے ساجَن آئے، تَیسے بِچھونا بِچھائے

جس قسم کا مہمان آئے اس کی ویسی ہی خاطر بھی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَسَّمَہ کے معانیدیکھیے

مُجَسَّمَہ

mujassamaमुजस्समा

اصل: عربی

وزن : 1212

جمع: مُجَسَّمے

Roman

مُجَسَّمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بت جو پتھر، دھات یا مٹی وغیرہ سے بنایا گیا ہو، مورت
  • خیالی پیکر یا مادّی شبیہ
  • تجسیم کے قائل لوگ، وہ فرقہ جو خدا کے جسم کا قائل ہے
  • مجسم شکل
  • مجموعی صورت، ہیئت مجموعی

شعر

Urdu meaning of mujassama

Roman

  • but jo patthar, dhaat ya miTTii vaGaira se banaayaa gayaa ho, muurt
  • Khyaalii paikar ya maaddii shabiyaa
  • tajsiim ke qaa.il log, vo firqa jo Khudaa ke jism ka qaa.il hai
  • mujassam shakl
  • majmuu.ii suurat, haiat-e-majmuu.ii

English meaning of mujassama

Noun, Masculine, Singular

  • statue, a work of sculpture
  • maquette
  • anthropomorphists
  • idol

मुजस्समा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • प्रतिमा, मूर्ति, बुत
  • परिकल्पित रूप, आकृति, शक्ल
  • मूर्तरूप के पक्षधर लोग, वह समुदाय जो ईश्वर के शरीर का पक्षधर है
  • मूर्ती
  • पूर्ण शरीर, बाह्य आकृति या बनावट, भतिक संग्रह

مُجَسَّمَہ کے مترادفات

مُجَسَّمَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساجَن

۱. محبوب ، پیارا ، محبّت کرنے والا ، عاشق.

ساجَن بِن عِید کَیسی

بغیر خاوند کے کوئی خوشی نہیں، محبوب کے بغیر خوشی نہیں ہوتی

ساجَن ہم تُم ایک ہیں دیکَھت کے ہَیں دو، مَن سے مَن کو تول دو مَن کَدی نہ ہو

ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں

جیسے ساجَن آئے، تَیسے بِچھونا بِچھائے

جس قسم کا مہمان آئے اس کی ویسی ہی خاطر بھی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَسَّمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَسَّمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone