تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجمَل" کے متعقلہ نتائج

واضِح

بہ ظاہر

واضِحَہ

واضح (رک) کی تانیث ؛ سامنے کے دانت جو ہنسنے میں نظر آتے ہیں

واضِح ہو

۔تانے کے لئے مستعمل ہے۔

واضِح ہے

صاف ظاہر ہے، روشن ہے

واضِح رَہے

۔معلوم رہے۔ پوشیدہ نہ رہے۔ اچھی طرح جان لو۔ اس جملہ سے متنبہ اور تاکید مقصود ہوتی ہے۔

واضِح ہونا

ظاہر ہونا، صاف معلوم ہونا، عیاں ہونا، کھل جانا

واضِحات

وہ چیزیں جو صاف ہوں (دن کی طرح) ، مانی ہوئی ؛ باتیں ، مسلمات

واضِح تَر

زیادہ واضح، نسبتاً صاف و مفصل، مقابلۃً زیادہ صاف

واضِح باد

واضح ہو ، واضح رہے ؛ یاد رہے ۔

واضِح کَرْنا

ظاہر کرنا، تفصیل سے بتانا، اچھی طرح سمجھا دینا، صاف صاف کہنا، جتانا، کھولنا

واضِح تَرِین

سب سے زیادہ صاف ، سب سے زیادہ نمایاں ، بہت ہی نمایاں ؛ جو ذرا بھی مبہم نہ ہو ۔

واضِح لِکھنا

ایسا لکھنا جو صاف طور پر پڑھا جاسکے، جلی قلم سے لکھنا، حالات کی وضاحت کرتے ہوئے بیان کرنا

نا واضِح

جو واضح نہ ہو ، جو ظاہر نہ ہو ، پوشیدہ ؛ غیر واضح ، مبہم ۔

مِثال سے واضِح کَرنا

دلیل کے لیے کوئی نمونہ پیش کرنا تاکہ بات سمجھ میں آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجمَل کے معانیدیکھیے

مُجمَل

mujmalमुज्मल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَمَلَ

مُجمَل کے اردو معانی

صفت

  • اجمال کیا گیا، جو تفصیل کا محتاج ہو، جو مفصل بیان کیے بغیر واضح نہ ہو، (مفہوم یا مضمون وغیرہ) جو تھوڑے لفظوں میں بیان کیا گیا ہو، مختصر، خلاصہ، انتخاب
  • مبہم، غیر واضح، گڈ مڈ
  • سرسری، روا داری، ملا ہوا، ملا جلا

اسم، مذکر

  • اکٹھا کرنا، اجمال کیا گیا، جو تفصیل کو محتاج ہو، مفصل کا نقیض، ملا جلا، خلاصہ

شعر

English meaning of mujmal

Adjective

  • brought together, collected into a small compass, abridged, brief, contracted, compendious, brought together
  • confused, requiring explanation
  • a confused statement or account (including a number of things requiring explanation)

Noun, Masculine

  • an abstract, summary, compendium, abridgement, compendious statement or account (of )

मुज्मल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संक्षिप्त, साररूप, मुख्तसर
  • जो स्पष्ट न हो, अस्पष्ट, गड्डमड्ड
  • सरसरी, मिला हुआ, मिला-जुला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इकट्ठा करना, वह चीज़ जिसके लिए टीका या व्याख्या की आवश्यक्ता हो, मिला-जुला, संक्षिप्त

مُجمَل کے مترادفات

مُجمَل کے متضادات

مُجمَل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone