تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجرِمِ فَراری" کے متعقلہ نتائج

فَراری

وہ شخص جو گرفتاری کے خوف سے روپوش ہو جائے، بھاگنے والا، بھگوڑا، بھاگا ہوا، مفرور

فَراری ذَہنِیَت

(تنقید) حقائقِ حیات کا سامنا کرنے سے ہچکچانا اور ادب میں زندگی کے تلخ حقائق سے اعتنا کرنے کی بجائے خیالی دنیائیں بسانا ، حقائق کو رنگین عینک لگا کر دیکھنا اور ایسے موضوعات سے دلچسپی لینا کہ حقائق حیات کا سامنا ہی نہ کرنا پڑے فراری ذہنیت کہلاتا ہے .

فَراری مُجْرِم

فَراری مَیکانِیَت

(نفسیات) کسی شخص کا اپنی مشکلات سے عہدہ برا ہونے کے لیے گوشہ نشینی یا کنارہ کشی کا طریقہ اختیار کر لینا .

فَوتی فَراری

۱. (دفتر) مرنے یا بھاگ جانے والا ، ان زمینداروں کی فہرست جو مرگئے یا کہیں بھاگ گئے ہوں .

مُجرِمِ فَراری

بھاگا ہوا مجرم، مفرور مجرم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجرِمِ فَراری کے معانیدیکھیے

مُجرِمِ فَراری

mujrim-e-faraariiमुजरिम-ए-फ़रारी

اصل: عربی

وزن : 212122

موضوعات: قانون

مُجرِمِ فَراری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھاگا ہوا مجرم، مفرور مجرم

English meaning of mujrim-e-faraarii

Noun, Masculine

  • absconding offender, fugitive criminal

मुजरिम-ए-फ़रारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भागा हुआ मुजरिम, फ़रार अपराधी, भगोड़ा अपराधी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجرِمِ فَراری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجرِمِ فَراری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone