تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکافات کو پَہنچنا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکافات کو پَہنچنا کے معانیدیکھیے

مُکافات کو پَہنچنا

mukaafaat ko pahu.nchnaaमुकाफ़ात को पहुँचना

محاورہ

مُکافات کو پَہنچنا کے اردو معانی

  • بُرے عمل کی سزا پانا

English meaning of mukaafaat ko pahu.nchnaa

  • receive the deserved punishment, suffer for one's misdeeds

मुकाफ़ात को पहुँचना के हिंदी अर्थ

  • बुरे अमल की सज़ा पाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکافات کو پَہنچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکافات کو پَہنچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone